1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

surah yaseen

Discussion in 'Quran e Kareem' started by waqas mughal, Sep 15, 2013.



  1. [​IMG]

    [​IMG].1
    [​IMG].2
    [​IMG].3
    [​IMG].4
    [​IMG].5
    [​IMG].6
    [​IMG].7
    [​IMG].8
    [​IMG].9
    [​IMG].10
    [​IMG].11
    [​IMG].12
    [​IMG].13
    [​IMG].14
    [​IMG].15
    [​IMG].16
    [​IMG].17
    [​IMG].18
    [​IMG].19
    [​IMG].20
    [​IMG].21
    [​IMG].22
    [​IMG].23
    [​IMG].24
    [​IMG].25
    [​IMG].26
    [​IMG].27
    [​IMG].28
    [​IMG].29
    [​IMG].30
    [​IMG].31
    [​IMG].32
    [​IMG].33
    [​IMG].34
    [​IMG].35
    [​IMG].36
    [​IMG].37
    [​IMG].38
    [​IMG].39
    [​IMG].40
    [​IMG].41
    [​IMG].42
    [​IMG].43
    [​IMG].44
    [​IMG].45
    [​IMG].46
    [​IMG].47
    [​IMG].48
    [​IMG].49
    [​IMG].50
    [​IMG].51
    [​IMG].52
    [​IMG].53
    [​IMG].54
    [​IMG].55
    [​IMG].56
    [​IMG].57
    [​IMG].58
    [​IMG].59
    [​IMG].60
    [​IMG].61
    [​IMG].62
    [​IMG].63
    [​IMG].64
    [​IMG].65
    [​IMG].66
    [​IMG].67
    [​IMG].68
    [​IMG].69
    [​IMG].70
    [​IMG].71
    [​IMG].72
    [​IMG].73
    [​IMG].74
    [​IMG].75
    [​IMG].76
    [​IMG].77
    [​IMG].78
    [​IMG].79
    [​IMG].80
    [​IMG].81
    [​IMG].82
    [​IMG].83

    ایک روایت ہے کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اِرْشاد فرمایا کے ، میرا دِل چاہتا ہے کے سورہ یسین میرے ہر امت کے دِل میں ہو . ( مظاہر حق 419 / 2 )

    - نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کے قرآن کا دِل سورہ یسین ہے . جو ایک مرتبہ سورہ یسین پڑھتا ہے اللہ تعالی شانہ اس کے لیے دس قرآن شریف پڑھنے کا ثواب لکھتا ہے . ( ترمذی )

    - نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے جو شخص سورہ یسین کو اللہ تعالی کی رضا کے واسطے اور آخِرَت کے لیے پڑھے ، اسکے پہلے سب گناہ معاف ہو جاتے ہیں . ( مسند احمد )

    سورہ یسین یاد کیجیے اور دوسرے فضائل او برکات کے علاوہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی خواہش بھی پوری ہو جائے گی
    . ​
     
  2. Jazak Allah.
    Bohat umda.
     

Share This Page