1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ17ﺳﺘﻤﺒﺮ


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'General Knowledge' started by Ali, Sep 17, 2013.

General Knowledge"/>Sep 17, 2013"/>

Share This Page

  1. Ali
    Offline

    Ali Regular Member
    • 38/49

    ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ
    17
    ﺳﺘﻤﺒﺮ
    1991
    ﻣﺸﺘﺮﮐﮧ ﻣﻔﺎﺩ ﺍﺕ ﮐﻮﻧﺴﻞ ﺳﯽ ﺳﯽ ﺁﺋﯽ ﻧﮯ ﺍﻧﮉﺱ
    ﻭﺍﭨﺮ ﺳﺴﭩﻢ ﺍﺗﮭﺎﺭﭨﯽ ﺁﺋﯽ ﺁﺭ ﺍﯾﺲ ﺍﮮ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﺎ
    ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﯿﺎ
    1974
    ﭘﭩﯿﺎﻟﮧ ﮔﮭﺮﺍﻧﮯ ﮐﮯ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﮐﻼﺳﯿﮑﻞ ﮔﻠﻮﮐﺎﺭ ﺍﺳﺘﺎﺩ
    ﺍﻣﺎﻧﺖ ﻋﻠﯽ ﺧﺎﻥ ﻧﮯ 42 ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﻣﯿﮟ ﻭﻓﺎﺕ
    ﭘﺎﺋﯽ
    1966
    ﮔﻮﺭﻧﺮ ﻣﻐﺮﺑﯽ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻧﻮﺍﺏ ﺁﻑ ﮐﺎﻻ ﺑﺎﻍ ﺍﭘﻨﮯ
    ﻋﮩﺪﮮ ﺳﮯ ﻣﺴﺘﻌﻔﯽ ﮨﻮﮔﺌﮯ
    1966
    ﺟﻨﺮﻝ ﺁﻏﺎﻣﺤﻤﺪ ﯾﺤﯿﯽ ﺧﺎﻥ ﮐﻮ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﻓﻮﺝ ﮐﺎ
    ﮐﻤﺎﻧﮉﺭ ﺍِ ﻥ ﭼﯿﻒ ﻣﻘﺮﺭ ﮐﯿﺎﮔﯿﺎ
    1964
    ﻣﺎﺩﺭ ﻣﻠﺖ ﻓﺎﻃﻤﮧ ﺟﻨﺎﺡ ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﮐﮯ ﺍﺻﺮﺍﺭ ﭘﺮ
    ﺻﺪﺍﺭﺗﯽ ﺍﻣﯿﺪﻭﺍﺭ ﺑﻨﻨﮯ ﭘﺮ ﺁﻣﺎﺩﮦ
    1959
    ﺟﺎﭘﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﮐﻮﺭﯾﺎ ﻣﯿﮟ ﺳﻤﻨﺪﺭﯼ ﻃﻮﻓﺎﻥ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ
    ﺩﻭﮨﺰﺍﺭ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﻟﻘﻤﮧ ﺍﺟﻞ ﺑﻦ ﮔﺌﮯ
    1939
    ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺟﻨﮓ ﻋﻈﯿﻢ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺭﻭﺱ ﮐﺎ ﭘﻮﻟﯿﻨﮉ ﭘﺮ
    ﻗﺒﻀﮧ
     
  2. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    Nice sharing
     
  3. Ali
    Offline

    Ali Regular Member
    • 38/49

    pasand karne ka buat buat sukriaaaaaa
     

Share This Page