1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ18ﺳﺘﻤﺒﺮ

Discussion in 'General Knowledge' started by Ali, Sep 18, 2013.

  1. Ali

    Ali ITU Lover

    ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ
    18
    ﺳﺘﻤﺒﺮ
    1983
    ﻟﺒﻨﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﺷﺎﻡ ﮐﯽ ﻓﻮﺟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺟﻨﮓ ﭼﮭﮍﮔﺌﯽ
    1974
    ﺍﺳﺘﺎﺩ ﺍﻣﺎﻧﺖ ﻋﻠﯽ ﺧﺎﻥ ﻧﮯ ﻻﮨﻮﺭ ﻣﯿﮟ ﻭﻓﺎﺕ ﭘﺎﺋﯽ
    1965
    ﺳﻮﻭﯾﺖ ﯾﻮﻧﯿﻦ ﮐﯽ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺍ ﻭﺭﮨﻨﺪﻭﺳﺘﺎﻥ ﮐﮯ
    ﺳﺮﺑﺮﺍﮨﺎﻥ ﮐﻮ ﺟﻨﮓ ﺑﻨﺪﯼ ﻣﺬﺍﮐﺮﺍﺕ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻣﺎﺳﮑﻮ
    ﺁﻧﮯ ﮐﯽ ﺩﻋﻮﺕ
    1965
    ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺍﮮﺋﺮﻓﻮﺭﺱ ﻧﮯ ﺍﻧﺒﺎﻟﮧ ﺑﯿﺲ ﭘﺮ ﺣﻤﻠﮧ
    ﮐﺮﮐﮯ ﺩﺷﻤﻦ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﺳﻮ ﭼﮫ ﻓﺎﺋﭩﺮ ﺟﮩﺎﺯ ﺍﻭﺭ ﭼﺎﺭ
    ﺳﻮ ﺍﮐﮩﺘﺮﭨﯿﻨﮏ ﺗﺒﺎﮦ ﮐﺮﺩﺋﯿﮯ
    1964
    ﺻﺪﺍﺭﺗﯽ ﺍﻣﯿﺪﻭﺍﺭ ﮐﯽ ﺣﯿﺜﯿﺖ ﺳﮯ ﻣﺎﺩﺭ ِﻣﻠﺖ ﮐﺎ
    ﻧﺸﺘﺮ ﭘﺎﺭﮎ ﻣﯿﮟ ﭘﮩﻼ ﺍﻧﺘﺨﺎﺑﯽ ﺟﻠﺴﮧ ﻋﺎﻡ
    1812
    ﻣﺎﺳﮑﻮ ﻣﯿﮟ ﺁﺗﺸﺰﺩﮔﯽ ﺳﮯ ﻧﻮﮮ ﻓﯽ ﺻﺪ ﮔﮭﺮ ﺍﻭﺭ
    ﺍﯾﮏ ﮨﺰﺍﺭ ﮔﺮﺟﺎ ﮔﮭﺮ ﺗﺒﺎﮦ
    1810
    ﭼﻠﯽ ﻧﮯ ﺍﺳﭙﯿﻦ ﺳﮯ ﺁﺯﺍﺩﯼ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﯿﺎ
     
  2. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    گڈ ورک علی برادر
     

Share This Page