1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ20ﺳﺘﻤﺒﺮ

Discussion in 'General Knowledge' started by Ali, Sep 20, 2013.

  1. Ali

    Ali ITU Lover

    ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ
    20
    ﺳﺘﻤﺒﺮ
    1999
    ﻣﺸﺮﻗﯽ ﺗﯿﻤﻮﺭ ﻣﯿﮟ ﺍﻣﻦ ِﻋﺎﻣﮧ ﮐﯽ ﺑﺤﺎﻟﯽ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ
    ﺑﯿﻦ ﺍﻻﻗﻮﺍﻣﯽ ﻓﻮﺝ ﺑﮭﯿﺠﯽ ﮔﺌﯽ
    1996
    ﺳﯿﺎﺳﺘﺪﺍﻥ ﻣﺮﺗﻀﯽ ﺑﮭﭩﻮﺑﯿﺎﻟﯿﺲ ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﻣﯿﮟ
    ﻗﺘﻞ ﮐﺮﺩﺋﯿﮯ ﮔﺌﮯ
    1958
    ﺻﺪﺭ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻧﮯ ﭘﻨﺪﺭﮦ ﻓﺮﻭﺭﯼ ﺍﻧﯿﺲ ﺳﻮ ﺍﻧﺴﭩﮫ
    ﺗﮏ ﻋﺎﻡ ﺍﻧﺘﺨﺎﺑﺎﺕ ﮐﮯ ﺍﻧﻌﻘﺎﺩ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﯿﺎ
    1933
    ﮔﺎﻧﺪﮬﯽ ﻧﮯ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﺷﻮﺩﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻧﺎﺭﻭﺍ
    ﺳﻠﻮﮎ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺑﮭﻮﮎ ﮨﮍﺗﺎﻝ ﺷﺮﻭ ﻉ ﮐﯽ
    1850
    ﻭﺍﺷﻨﮕﭩﻦ ﮈﯼ ﺳﯽ ﻣﯿﮟ ﻏﻼﻣﻮﮞ ﮐﯽ ﺧﺮﯾﺪ ﻭ
    ﻓﺮﻭﺧﺖ ﭘﺮ ﭘﺎﺑﻨﺪﯼ ﻟﮕﺎﺩﯼ ﮔﺌﯽ
     
  2. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member


    السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

    آپ نے بہت اچھی شئیرنگ کی ہے .

    کیپ اٹ اپ جزاک اللہ

    مزید شئیرنگ کا انتظار رہے گا

    اچھی اور عمدہ شیئرنگ کا شکریہ
    [​IMG]
    [​IMG]

     

Share This Page