1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ21ﺳﺘﻤﺒﺮ

Discussion in 'General Knowledge' started by Ali, Sep 21, 2013.

Share This Page

  1. Ali
    Offline

    Ali ITU Lover
    • 38/49

    ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ
    21
    ﺳﺘﻤﺒﺮ
    2011
    ﻣﻌﺮﻭﻑ ﻗﻮﺍﻝ ﻣﻘﺒﻮﻝ ﺻﺎﺑﺮﯼ ﺟﻨﻮﺑﯽ ﺍﻓﺮﯾﻘﮧ ﻣﯿﮟ
    ﺣﺮﮐﺖ ﻗﻠﺐ ﺑﻨﺪ ﮨﻮﻧﮯ ﺳﮯ ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ ﮐﺮ ﮔﺌﮯ
    1988
    ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻧﮯ ﺳﯿﻮﻝ ﺍﻭﻟﻤﭙﮏ ﮨﺎﮐﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﻨﯿﺎ ﮐﻮﺁﭨﮫ
    ﺻﻔﺮ ﺳﮯ ﺷﮑﺴﺖ ﺩﯼ
    1972
    ﻣﺎﺭﮐﻮﺱ ﻧﮯ ﻓﻠﭙﺎﺋﻦ ﻣﯿﮟ ﻣﺎﺭﺷﻞ ﻻﺀ ﻟﮕﺎﺩﯾﺎ
    1964
    ﻣﺎﻟﭩﺎ ﻧﮯ ﺑﺮﻃﺎﻧﯿﮧ ﺳﮯ ﺁﺯﺍﺩﯼ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﯽ
    1958
    ﺑﺎﺭﮦ ﮔﮭﻨﭩﮯ ﺳﮯ ﺯﺍﺋﺪ ﮐﯽ ﭘﮩﻠﯽ ﭘﺮﻭﺍﺯ ﮈﭘﻼﺱ
    ﭨﯿﮑﺴﺎﺱ ﻣﯿﮟ ﺍُﺗﺮﯼ
    1954
    ﺩﺳﺘﻮﺭ ﺳﺎﺯ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﻧﮯ ﮔﻮﺭﻧﺮﺟﻨﺮﻝ ﮐﮯ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ
    ﻣﺤﺪﻭﺩ ﮐﺮﮐﮯ ﭘﺎﺭﻟﯿﻤﻨﭧ ﮐﻮ ﻣﻘﺘﺪﺭ ﺍﻋﻠﯽ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﯾﺪﯾﺎ
    1953
    ﺣﮑﻤﺮﺍﻥ ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ ﮐﮯ ﭘﺎﺭﻟﯿﻤﺎﻧﯽ ﮔﺮﻭﭖ ﻧﮯ
    ﺧﻮﺍﺟﮧ ﻧﺎﻇﻢ ﺍﻟﺪﯾﻦ ﮐﯽ ﺟﮕﮧ ﻣﺤﻤﺪ ﻋﻠﯽ ﺑﻮﮔﺮﮦ ﮐﻮ
    ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﻨﺘﺨﺐ ﮐﯿﺎ
     
  2. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49


    السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

    بہت اچھی معلومات ہے

    علی برادر گڈ کیپ اٹ اپ

    جزاک اللہ خیرا
     

Share This Page