1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ22ﺳﺘﻤﺒﺮ

Discussion in 'General Knowledge' started by Ali, Sep 22, 2013.

  1. Ali

    Ali ITU Lover

    ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ
    22
    ﺳﺘﻤﺒﺮ
    1991
    ﮨﺎﻟﯿﻨﮉﮐﮯ ﺍﮮ ﺑﯽ ﺍﯾﻦ ﺍﻭﺭﺍﮮ ﺍﯾﻢ ﺁﺭ ﺍﻭﺑﯿﻨﮑﻮﮞ ﻣﯿﮟ
    ﺍﻟﺤﺎﻕ ﮨﻮﺍ
    1979
    ﻣﻤﺘﺎﺯ ﺍﺳﻼﻣﯽ ﻣﻔﮑﺮ ﺳﯿﺪ ﺍﺑﻮﺍﻻﻋﻠﯽ ﻣﻮﺩﻭﺩﯼ ﮐﺎ
    ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ
    1969
    ﭘﮩﻠﯽ ﺍﺳﻼﻣﯽ ﺳﺮﺑﺮﺍﮨﯽ ﮐﺎﻧﻔﺮﻧﺲ ) ﺍﻭ ﺁﺋﯽ ﺳﯽ(
    ﮐﺎﺭﺑﺎﻁ ﻣﯿﮟ ﺍﺟﻼﺱ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﯽ ﻧﻤﺎﺋﻨﺪﮔﯽ
    ﺻﺪﺭﯾﺤﯿﯽ ﻧﮯ ﮐﯽ
    1965
    ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻧﮯ ﺭﻭﺱ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﺗﺎﺷﻘﻨﺪ ﻣﯿﮟ
    ﺑُﻼﺋﯽ ﮔﺌﯽ ﺍﯾﻮﺏ، ﺷﺎﺳﺘﺮﯼ ﻣﺬﺍﮐﺮﺍﺕ ﮐﯽ ﺩﻋﻮﺕ
    ﻗﺒﻮ ﻝ ﮐﺮﻟﯽ
    1965
    ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﺟﻨﮓ ﺑﻨﺪﯼ ﻋﻤﻞ
    ﻣﯿﮟ ﺁﺋﯽ
    1960
    ﻣﺎﻟﯽ )ﺳﺎﺑﻖ ﻓﺮﺍﻧﺴﯿﺴﯽ ﺳﻮﮈﺍﻥ( ﻧﮯ ﻓﺮﺍﻧﺲ ﺳﮯ
    ﺁﺯﺍﺩﯼ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﯽ
    1908
    ﺑﻠﻐﺎﺭﯾﮧ ﻧﮯ ﺳﻠﻄﻨﺖ ﻋﺜﻤﺎﻧﯿﮧ )ﺗﺮﮐﯽ ( ﺳﮯ ﺁﺯﺍﺩﯼ ﮐﺎ
    ﺍﻋﻼﻥ ﮐﯿﺎ
     
  2. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member


    السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

    بہت خوب علی برادر

    جزاک اللہ خیرا
     

Share This Page