1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ23ﺳﺘﻤﺒﺮ


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'General Knowledge' started by Ali, Sep 23, 2013.

General Knowledge"/>Sep 23, 2013"/>

Share This Page

  1. Ali
    Offline

    Ali Regular Member
    • 38/49

    ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ
    23
    ﺳﺘﻤﺒﺮ
    1991
    ﻟﯿﮉﯼ ﮈﯾﺎﻧﺎ 4 ﺭﻭﺯﮦ ﺩﻭﺭﮮ ﭘﺮ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﺌﯿﮟ
    1977
    ﺍﺭﺩﻭ ﮐﮯ ﻣﻌﺮﻭﻑ ﺷﺎﻋﺮ ﺭﺋﯿﺲ ﺍﻣﺮﻭﮨﻮﯼ ﮐﺮﺍﭼﯽ
    ﻣﯿﮟ ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ ﮐﺮﮔﺌﮯ
    1965
    ﺳﺮﯼ ﻟﻨﮑﺎ ﮐﯽ ﺳﺎﺑﻖ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﺑﻨﺪﺭ ﺍ ﻧﺎﺋﯿﮑﮯ ﻧﮯ
    ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺟﻨﮓ ﮐﻮ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﮐﯽ ﻧﻨﮕﯽ
    ﺟﺎﺭﺣﯿﺖ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﯾﺎ
    1965
    ﭘﺎﮎ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﺟﻨﮓ ﮐﺎ ﺧﺎﺗﻤﮧ ، ﺍﺳﻼﻣﯽ ﮐﻮﻧﺴﻞ ﮐﯽ
    ﻗﺮﺍﺭ ﺩﺍﺩ ﭘﺮ ﻋﻤﻠﺪﺭﺁﻣﺪ ﺷﺮﻭﻉ
    1963
    ﻣﺴﻠﻢ ﮐُﺶ ﻓﺴﺎﺩﺍﺕ: ﺍﺣﻤﺪ ﺁﺑﺎﺩ ﻣﯿﮟ 500
    ﻣﺴﻠﻤﺎﻧﻮﮞ ﮐﮯ ﻗﺘﻞ ﭘﺮ ﺣﮑﻮﻣﺖ ِﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﺎ ﺑﮭﺎﺭﺕ
    ﺳﮯ ﺍﺣﺘﺠﺎﺝ
    1961
    ﺳﺎﺑﻖ ﺻﺪﺭ ﻣﺤﻤﺪ ﺍﯾﻮﺏ ﺧﺎﻥ ﻧﮯ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﭨﻞ
    ﺍﻧﭩﺮﮐﺎﻧﭩﯽ ﻧﯿﻨﭩﻞ ﮐﺎ ﺳﻨﮓ ﺑﻨﯿﺎﺩ ﺭﮐﮭﺎ
    1958
    ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ ﻏﻼﻡ ﻋﺒﺎﺱ ﺳﯿﺎﻟﮑﻮﭦ ﮐﮯ ﻧﺰﺩﯾﮏ
    ﮐﺸﻤﯿﺮﺑﺎﺭﮈﺯﭘﺮ ﺳﯿﺰ ﻓﺎﺋﺮ ﻻﺋﻦ ﻋﺒﻮﺭ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ
    ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ
    1939
    ﺳﮕﻤﻨﮉﻓﺮﺍﺋﯿﮉ ، ﺑﺎﻧﯽ ﺗﺤﻠﯿﻠﯽ ﻧﻔﺴﯿﺎﺕ ﮐﺎﺍﻧﺘﻘﺎﻝ
     
  2. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49


    السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

    بہت ہی مفید شئیرنگ ہے

    جزاک اللہ
     

Share This Page