1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ24ﺳﺘﻤﺒﺮ


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'General Knowledge' started by Ali, Sep 24, 2013.

General Knowledge"/>Sep 24, 2013"/>

Share This Page

  1. Ali
    Offline

    Ali ITU Lover
    • 38/49

    ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ
    24
    ﺳﺘﻤﺒﺮ
    1985
    ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﺑﺮﺍﮦِ ﺭﺍﺳﺖ ﭨﯿﻠﯽ
    ﻓﻮﻧﮏ ﺭﺍﺑﻄﮧ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﺍ
    1983
    ﺣﻨﯿﻒ ﻣﺤﻤﺪﮐﮯ ﺻﺎﺣﺒﺰﺍﺩﮮ ﺷﻌﯿﺐ ﻣﺤﻤﺪ ﻧﮯ
    ﺟﺎﻟﻨﺪﮬﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﮐﯿﺨﻼﻑ ﮐﺮﮐﭧ ﻣﯿﭻ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯ
    ﮐﯿﺮﮮﺋﺮ ﮐﺎ ﺁﻏﺎﺯ ﮐﯿﺎ
    1973
    ﮔﻨﯽ ﺑﺴﺎﺅ ﻧﮯ ﺁﺯﺍﺩﯼ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﯿﺎ
    1969
    ﺭﺑﺎﻁ ﺍﺳﻼﻣﯽ ﺳﺮﺑﺮﺍﮨﯽ ﮐﺎﻧﻔﺮﻧﺲ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ
    ﻧﻤﺎﺋﻨﺪﮮ ﮐﯽ ﺷﻤﻮﻟﯿﺖ ﭘﺮ ﺻﺪﺭ ﺟﻨﺮﻝ ﯾﺤﯿﯽ ﺧﺎﻥ ﮐﺎ
    ﺑﺎﺋﯿﮑﺎﭦ
    1954
    ﻣﺮﮐﺰﯼ ﻭﺯﯾﺮ ﻗﺎﻧﻮﻥ ﺍﮮ ﮐﮯ ﺑﺮﻭﮨﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﻋﮩﺪ ﮮ
    ﺳﮯ ﻣﺴﺘﻌﻔﯽ
    1952
    ﮐﺸﻤﯿﺮ ﭘﺮ ﺍﻗﻮﺍﻡ ﻣﺘﺤﺪﮦ ﮐﺎ ﺧﺼﻮﺻﯽ ﻧﻤﺎﺋﻨﺪﮮ
    ﮈﺍﮐﭩﺮ ﮔﺮﺍﮨﻢ ﻧﮯ ﮐﺸﻤﯿﺮ ﮐﻮ ﻏﯿﺮ ﻓﻮﺟﯽ ﻋﻼﻗﮧ
    ﻗﺮﺍﺭ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﻧﮉﯾﺎ ﮐﻮ ﺁﻣﺎﺩﮦ ﮐﺮﻧﮯ ﭘﺮ
    ﻧﺎﮐﺎﻣﯽ ﮐﺎ ﺍﻋﺘﺮﺍﻑ ﮐﺮﻟﯿﺎ
    1948
    ﺍﻗﻮﺍﻡ ﻣﺘﺤﺪﮦ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﺑﺮﺍﺋﮯ ﮨﻨﺪﻭﺳﺘﺎﻥ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﯾﻮ
    ﺍﯾﻦ ﺳﯽ ﺁﺋﯽ ﭘﯽ)ﯾﻮﻧﯿﺴﭗ (ﮐﮯ ﺁﻓﯿﺴﺮ ﺯ ﮐﯽ
    ﺑﺮﺻﻐﯿﺮﺳﮯ ﻭﺍﭘﺴﯽ
    1947
    ﮐﺎﭨﮭﯿﺎﻭﺍﮌﯼ ﺭﯾﺎﺳﺖ ﻣﻨﺎﻭﺩﺭ ﻧﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺳﮯ ﺍﻟﺤﺎﻕ
    ﮐﯿﺎ
    1895
    ﺍﯾﮏ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﻧﮯ ﺳﺎﺋﯿﮑﻞ ﭘﺮ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﭼﮑﺮ ﻟﮕﺎﻧﮯ ﮐﺎ
    ﮐﺎﺭﻧﺎﻣﮧ ﭘﻨﺪﺭﮦ ﻣﺎﮦ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﺠﺎﻡ ﺩﯾﺎ
     
  2. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49


    السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

    آپ نے بہت اچھی شئیرنگ کی ہے .

    کیپ اٹ اپ جزاک اللہ

    مزید شئیرنگ کا انتظار رہے گا

    اچھی اور عمدہ شیئرنگ کا شکریہ
    [​IMG]
    [​IMG]

     

Share This Page