1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

Firfox face book Extensions Share your Link in Facebook


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Computer Softwares' started by waqas mughal, Sep 24, 2013.

Computer Softwares"/>Sep 24, 2013"/>

Share This Page

  1. waqas mughal
    Offline

    waqas mughal Guest

    اسلام علیکم

    میری کافی عرصے سے خواہش تھی کہ ہمارے فورم پر بھی ایک فیس بک کا لنک ہو جس کو پریس کرنے سے پوسٹ یا صفحہ خود کار طریقے سے فیس بک کے پیج سے لنک ہوجائے کافی کوشش کے بعد میں نے ایک ایکسٹینشن ڈھونڈ لی ہے آپ اس کو انسٹال کرلیں موزیلا براؤز میں ٹاپ پر دائیں جانب ایک فیس بک کا لنک شامل ہوجائیگا آپ اس کو کلک کریں گے تو مطلوبہ پیچ فیس بک پر شیئر ہوجائے گا

    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں


    ڈاونلوڈ کریں اور مجھے دُعاؤں میں یاد رکھیں '
    آپ کا بھائی
    جلالی بابا
     
  2. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49


    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ

    آپ نے بہت اچھی شئیرنگ کی ہے .

    کیپ اٹ اپ جزاک اللہ

    مزید شئیرنگ کا انتظار رہے گا

    اچھی اور عمدہ شیئرنگ کا شکریہ
    [​IMG]
    [​IMG]

     
  3. Ali
    Offline

    Ali Regular Member
    • 38/49

    hmmmmmm
    chek karty ha janab
    buat buat sukriaaa .....
     
  4. Naveed Ahmed
    Offline

    Naveed Ahmed Guest

    جلال بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ کے آپ نے ایک بہت ہی مفید اور کارآمد پلگ اِن شئیر کیا ہے مزید اچھے اچھے سافٹ وئیر کے تھریڈ کا انتظار رہے گا
     
  5. ғσяυм gυяυ
    Offline

    ғσяυм gυяυ Guest

    Hmm Shukriya App ka Humaray Sath Achay Plugin Share Karnay K Liye Jo Fb Ko Shoken User Hain Wo Tu Zaroor Download Kar Lain Well Aisay Usefull Plugin Ka Intzar Reh Ga
     
  6. ~Asad~
    Offline

    ~Asad~ Regular Member
    • 36/49

    Bhut Achi Sharing thank you
     
  7. Smart Azhar
    Offline

    Smart Azhar Regular Member
    • 36/49

    بہت عمدہ شیئرنگ ہے جناب
    جاری رکھیے
    مزید اچھی اچھی شیئرنگ کا انتظار رہیگا
     

Share This Page