1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. آئی ٹی استاد عید آفر
    Dismiss Notice

ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ25ﺳﺘﻤﺒﺮ


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'General Knowledge' started by Ali, Sep 25, 2013.

General Knowledge"/>Sep 25, 2013"/>

Share This Page

  1. Ali
    Offline

    Ali ITU Lover
    • 38/49

    ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ
    25
    ﺳﺘﻤﺒﺮ
    2003
    ﮨﻮﮐﯿﮉﻭ ﮐﮯ ﺟﺎﭘﺎﻧﯽ ﺟﺰﯾﺮﮦ ﻣﯿﮞﺂ ﭨﮫ ﺍﻋﺸﺎﺭﯾﮧ ﺻﻔﺮ
    ﮐﯽ ﺷﺪﺕ ﮐﺎ ﺯﻟﺰﻟﮧ ﺁﯾﺎ
    1990
    ﺍﻗﻮﺍﻡِ ﻣﺘﺤﺪﮦ ﮐﯽ ﺳﻼﻣﺘﯽ ﮐﻮﻧﺴﻞ ﻧﮯ ﻋﺮﺍﻕ ﮐﮯ
    ﺧﻼﻑ ﻓﻀﺎﺋﯽ ﺍﻣﺘﻨﺎﻉ ﻧﺎﻓﺬ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻭﻭﭦ ﻟﯿﺎ
    ﮐﯿﻮﺑﺎ ﻣﺨﺎﻟﻔﺖ ﻣﯿﮟ ﻭﻭﭦ ﺩﯾﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﻭﺍﺣﺪ ﻣﻠﮏ ﺗﮭﺎ
    1981
    ﺳﯿﻨﮉﺭﺍ ﮈﮮ ﮈﯼ ﮐﻮﻧﺮﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺳﭙﺮﯾﻢ ﮐﻮﺭﭦ ﮐﯽ
    ﭘﮩﻠﯽ ﺧﺎﺗﻮ ﻥ ﺟﺞ ﺑﻨﯿﮟ
    1967
    ﺳﺎﺑﻖ ﺻﺪﺭ ﺍﯾﻮﺏ ﺧﺎﻥ ﻧﮯ ﮈﮬﺎﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﭨﯽ ﻭﯼ
    ﺍﺳﭩﯿﺸﻦ ﮐﺎ ﺍﻓﺘﺘﺎﺡ ﮐﯿﺎ
    1964
    ﺳﭙﺮﯾﻢ ﮐﻮﺭﭦ ﻧﮯ ﺟﻤﺎﻋﺖ ﺍﺳﻼﻣﯽ ﭘﺮ ﭘﺎﺑﻨﺪﯼ ﻏﯿﺮ
    ﻗﺎﻧﻮﻧﯽ ﻗﺮﺍﺭﺩﯾﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺑﺤﺎﻝ ﮐﺮﺩﯾﺎ
    1947
    ﮐﺸﻤﯿﺮﯼ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﭘﻨﮉﺕ ﭘﺮﯾﻢ ﻧﺎﺗﮫ ﺑﺰﺍﺯ ﻧﮯ ﺷﯿﺦ
    ﻋﺒﺪﺍﻟﻠﮧ ﺳﮯ ﻣﻄﺎﻟﺒﮧ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ ﻭﮦ ﮐﺸﻤﯿﺮﯾﻮﮞ ﮐﮯ
    ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﻟﺤﺎﻕ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﺎﻭﭦ ﻧﮧ ﺑﻨﯿﮟ
    1911
    ﺍﭨﻠﯽ ﻧﮯ ﺗﺮﮐﯽ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺟﻨﮓ ﮐﺎ ﺍﻋﻼ ﻥ ﮐﯿﺎ
     
  2. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49


    السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

    گریٹ انفارمیشن ویل ڈن
     

Share This Page