1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Kis kis ny shopping krli...

Discussion in 'Eid-ul-Azha & Hajj' started by Umer Sohail, Sep 25, 2013.

  1. اسلام علیکم سب بھائیوں کو امید کرتا ہوں سب خیریت سے ہونگے سب سے پہلے تو سب کو ایڈوانس میں عید مبارک اس کے بعد میں یہ پوچھنا چاہوں گا کہ ابھی تک عید کے لئے شوپنگ کرلی اور عید کی تیاریاں کر لیں ہاہاہاہا لگتا تو ہے کسی نے نہیں کی مگر یہ تھریڈ میں نے اس لئے بنایا کے جس نے تیاریاں کرلیں ہوں وہ شئیر کریں ہاہاہاہاہا اللہ حافظ
     
  2. Abi Nahi ki....Ap ko Behi Mubarak ho
     
  3. App Sub Ko B Mubarak Ho Ji....Eid Ki Shoping Ko Timing Nai Milta Bari Shoping Yehi Hai K Janwar Lena Hota Hai Baki Apni Shoping K Liye Kafi Din Hai Agar App Karwtay Shoping Tu Phr Kar Lain Gy :pagal::pagal:
     
  4. pa g may to abi kuch b nahi khreda
     
  5. Yar hm ne knsa khareeda hy hahaha azeem bhai
     
  6. Hukm kren forum guru bhai
     
  7. Bhai [MENTION=1]OxAli[/MENTION] ap ne ki?
     
  8. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member


    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ

    شاپنگ کا ٹائم ہی نہیں ملتا
     
  9. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member


    مسکان
    ابھی شاپنگ نہیں کی

    :yahoo: :pagal: :pagal:
    کیا اس وقت کرو گی جب علی بھائی ہر چیز کی قیمت چار گنا بڑھا دیں گے

    :pagal: :pagal: :yahoo:
    پچھلی عید کو یاد کرو کیسے علی بھائی نے چیزون کے منہ مانگے دام لیے تھے
    :pagal: :pagal: :pagal:
     
  10. hasilkhan

    hasilkhan Guest

    Ham ne to bakra be leleya hai
     

Share This Page