1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

بشر


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Urdu Shair or Qita' started by PariGul, Sep 27, 2013.

Urdu Shair or Qita"/>Sep 27, 2013"/>

Share This Page

  1. PariGul
    Online

    PariGul Guest

    بشر
    عروج و زوال دنیا میں ۔۔۔۔۔۔۔
    ہیں باہم ملے ہوئے
    کہیں حقیر ہے بشر
    کہیں امیر ہے بشر
    کہیں پہ ڈھال ہے
    تو کہیں تیر ہے بشر
    کہیں رونق جہاں ہے
    کہیں غم کی تصویر ہے
    بشر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    کہیں گم نام ہے
    کہیں ابنی تشہیر ہے بشر
    اٌسیب زدہ ہے۔۔
    کہیں خودہی اٌسیب ہے
    پھر خود کا خود ہی
    پیر ہے بشر۔۔۔۔۔۔
    اٌرزو کا جال بھنتا ہے
    خواہشوں پہ سر دھنتا ہے
    خود ہی کتاب ہے
    خود ہی تفسیر ہے بشر
    کہیں پر ملال ہے
    کہیں حسن و جمال ہے
    کہیں داسی ہے
    توکہیں جاہ و جلال ہے
    مانا کہ باکمال ہے
    پر ہر جا نفس کا
    اسیر ہے بشر


    پری گل

     
  2. Naveed Ahmed
    Online

    Naveed Ahmed Guest

    واہ جی پری گُل صاحبہ کمال کی شاعری ہے
     
  3. waqas mughal
    Online

    waqas mughal Guest

    اچھی شاعری ہے کیا آپ کی خود کی شاعری ہے
    :a030::a030::a030:
     
  4. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49


    نائیس پری جی

    بہت اچھی شاعری ہے

     
  5. PariGul
    Online

    PariGul Guest

    جی میری ہی ہے شاعری

    شکریہ
     
  6. *Azeem Mahmood*
    Online

    *Azeem Mahmood* Guest

    bohat khoob dear
    nice

    thanks 4 shairing us​
     
  7. PRINCE SHAAN
    Online

    PRINCE SHAAN Guest

    BOHAT KHOOB.........NICE SHARING
    [​IMG]
     

Share This Page