1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Air Droid 2.5 For All Android Mobile

Discussion in 'Android APPS' started by Silentking, Sep 28, 2013.

  1. Silentking

    Silentking Guest

    اگر آپ آفس میں کمپیوٹر پر کام کر رہے ہیں اور یار لو گ ڈھڑا ڈھرایس ایم ایس کر رہے ہیں تو پھراس سافٹ وئیر کے زریعے آپ ادھر سے ہی کمپیوٹر پر سے ہی ایس ایم کا جواب لکھ سکتے ہیں یا پھر آپ اپنےکمپیوٹرکےذِریعے اپنے سمارٹ فون کو کیبل کے بغیر آپریٹ کر سکتے ہیں یعنی کے گانے ،ویڈیو،تصویر، فون نمبرز وغیرہ وغیرہ

    ڈاونلوڈ لنک یہ ہے

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!



     
  2. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member


    نائیس ورک برادر

     
  3. Rahi

    Rahi Legend

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
    کافی مفید اور عمدہ شئیرنگ ہے، شکریہ
     

Share This Page