1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ29ﺳﺘﻤﺒﺮ


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'General Knowledge' started by Ali, Sep 29, 2013.

General Knowledge"/>Sep 29, 2013"/>

Share This Page

  1. Ali
    Offline

    Ali Regular Member
    • 38/49


    ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ
    29
    ﺳﺘﻤﺒﺮ
    1993
    ﭘﻨﺠﺎﺏ ﮐﮯ ﺳﺎﺑﻖ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻠﯽ ﻏﻼﻡ ﺣﯿﺪﺭ ﻭﺍﺋﯿﮟ ﮐﻮ
    ﻣﯿﺎﮞ ﭼﻨﻮﮞ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﻗﺘﻞ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ
    1980
    ﺻﺪﺭ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺿﯿﺎﺀ ﺍﻟﺤﻖ ﻧﮯ ﺍﯾﺮﺍﻥ ﻋﺮﺍﻕ ﮐﮯ ﺟﻨﮓ
    ﺭﮐﻮﺍﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﯾﺮﺍﻥ ﻋﺮﺍﻕ ﺩﻭﺭﮦ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮﺩﯾﺎ
    1968
    ﻭﺯﯾﺮ ﺩﻓﺎﻉ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺳﻮ ﭼﮭﭙﻦ ﻣﯿﻞ ﻃﻮﯾﻞ
    ﮔﻠﮕﺖ ﺍﺳﮑﺮﺩﻭ ﺭﻭﮈ ﮐﺎ ﺍﻓﺘﺘﺎﺡ ﮐﯿﺎ
    1950
    ﺑﯿﻞ ﻟﯿﺒﺎﺭﭨﺮﯾﺰ ﻧﮯ ﭨﯿﻠﯽ ﻓﻮﻥ ﺁﻧﺴﺮﻧﮓ ﻣﺸﯿﻦ ﺍﯾﺠﺎﺩ
    ﮐﯽ
    1950
    ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻟﯿﺎﻗﺖ ﻋﻠﯽ ﺧﺎﻥ ﻧﮯ ﺑﻨﯿﺎﺩﯼ ﺣﻘﻮﻕ
    ﮐﻤﯿﭩﯽ ﮐﯽ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﺩﺳﺘﻮﺭﺳﺎﺯ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺶ
    ﮐﺮﺩﯼ
    1941
    ﯾﻮﮐﺮﯾﻦ ﻣﯿﮟ ﯾﮩﻮﺩﯾﻮﮞ ﮐﺎ ﻗﺘﻞ ﻋﺎﻡ ﭼﻮﻧﺘﯿﺲ ﮨﺰﺍﺭ
    ﯾﮩﻮﺩﯼ ﮨﻼﮎ
    1066
    ﻓﺎﺗﺢ ﻭﻟﯿﻢ ﻧﮯ ﺑﺮﻃﺎﻧﯿﮧ ﭘﺮ ﻗﺒﻀﮧ ﮐﺮﻟﯿﺎ

     
  2. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49


    عمدہ اور لاجواب شئیرنگ

     

Share This Page