1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ1ﺍﮐﺘﻮﺑﺮ

Discussion in 'General Knowledge' started by Ali, Oct 1, 2013.

  1. Ali

    Ali ITU Lover

    ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ
    1
    ﺍﮐﺘﻮﺑﺮ
    2009
    ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﺍﺩﺍﮐﺎﺭ ﺳﯿﺪ ﮐﻤﺎﻝ ﻧﮯ 75
    ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﻭﻓﺎﺕ ﭘﺎﺋﯽ
    1989
    ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺩﻭﻟﺖ ﻣﺸﺘﺮﮐﮧ ﮐﺎ ﺭﮐﻦ ﺑﻨﺎ
    1988
    ﻣﯿﮑﺎﺋﯿﻞ ﮔﻮﺭﺑﺎﭼﯿﻒ ﺭﻭﺱ ﮐﮯ ﺻﺪﺭ ﺑﻨﮯ
    1965
    ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﺍﻓﻮﺍﺝ ﻧﮯ ﺑﮭﺎﺭﯼ ﺍﺳﻠﺤﮧ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ
    ﮐﯽ ﺍﮐﮭﻨﺮ ﺳﯿﮑﭩﺮ ﭼﮭﻤﺐ ﮐﮯ ﻣﻘﺎﻡ ﭘﺮ ﺣﻤﻠﮧ ﮐﯿﺎ
    ﺟﺲ ﮐﮯ ﻣﻘﺎﺑﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﺟﻮﺍﻧﻮﮞ ﻧﮯ
    ﺟﻮﺍﺑﯽ ﮐﺎﺭﺭﻭﺍﺋﯽ ﮐﯽ
    1960
    ﻧﺎﺋﯿﺠﺮﯾﺎ ﻧﮯ ﺑﺮﻃﺎﻧﯿﮧ ﺳﮯ ﺁﺯﺍﺩﯼ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﯽ ﻧﺎﺋﯿﺠﺮﯾﺎ
    ﮐﺎ ﻗﻮﻣﯽ ﺩﻥ
    1957
    ﻧﺎﺳﺎ ﮐﺎ ﺍﻓﺘﺘﺎﺡ ﮨﻮﺍ
    1948
    ﺍﺳﭩﯿﭧ ﺑﯿﻨﮏ ﺁﻑ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻧﮯ ﭘﺎﻧﭻ،ﺩﺱ ﺍﻭﺭﺍﯾﮏ ﺳﻮ
    ﺭﻭﭘﮯ ﮐﮯ ﻧﻮﭦ ﺷﺎﺋﻊ ﮐﺌﮯ
    1936
    ﺟﻨﺮﻟﺰﯾﻮﻣﻮ ﻓﺮﺍﻧﺴﺴﮑﻮ ﻓﺮﺍﻧﺲ ﻧﮯ ﺍﺳﭙﯿﻦ ﮐﯽ
    ﺭﯾﺎﺳﺖ ﮐﯽ ﺑﻨﯿﺎﺩ ﮈﺍﻟﯽ
    1888
    ﻧﯿﺸﻨﻞ ﺟﯿﻮﮔﺮﺍﻓﮏ ﭘﮩﻠﯽ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﺷﺎﺋﻊ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ
    1664
    ﮐﻤﭙﻮﺯﺭ ﺟﯿﻦ ﺭﻭﺳﻮ ﮐﯽ ﺗﺎﺭﯾﺦِ ﭘﯿﺪﺍﺋﺶ
     
  2. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member


    عمدہ شئیرنگ ہے

     

Share This Page