1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ2ﺍﮐﺘﻮﺑﺮ

Discussion in 'General Knowledge' started by Ali, Oct 2, 2013.

  1. Ali

    Ali ITU Lover

    ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ
    2
    ﺍﮐﺘﻮﺑﺮ
    1988
    ﺣﯿﺪﺭﺁﺑﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻝ ﺳﻨﺪﮬﯽ ﻣﮩﺎﺟﺮ ﻓﺴﺎﺩﺍﺕ
    ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺳﻮ ﺑﯿﺲ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﻗﺘﻞ ﮐﺮﺩﺋﯿﮯ ﮔﺌﮯ
    1986
    ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻈﻢ ﺭﺍﺟﯿﻮ ﮔﺎﻧﺪﮬﯽ ﭘﺮﻧﺎﮐﺎﻡ ﺧﻮﺩﮐﺶ
    ﺣﻤﻠﮧ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ
    1981
    ﻋﻠﯽ ﺧﻤﯿﻨﯽ ﺍﯾﺮﺍﻥ ﮐﮯ ﺻﺪﺭﻣﻨﺘﺨﺐ ﮨﻮﺋﮯ
    1952
    ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﮔﻮﺭﻧﺮ ﺟﻨﺮﻝ ﻏﻼﻡ ﻣﺤﻤﺪ ﻧﮯ ﭨﯿﻠﯽ
    ﻓﻮﻥ ﺍﻧﮉﺳﭩﺮﯾﺰ ﺁﻑ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﺎ ﮨﺮﯼ ﭘﻮﺭ ﮨﺰﺍﺭﮦ ﻣﯿﮟ
    ﺳﻨﮓِ ﺑﻨﯿﺎﺩ ﺭﮐﮭﺎ
    1938
    ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﻓﻠﻤﻮﮞ ﮐﮯ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﺍﺩﺍﮐﺎﺭ ﻭﺣﯿﺪ ﻣﺮﺍﺩ
    ﺳﯿﺎﻟﮑﻮﭦ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺋﮯ
    1870
    ﺍﭨﻠﺲ ﻧﮯ ﺭﻭﻡ ﮐﻮ ﺧﻮﺩ ﺳﮯ ﻣﻠﺤﻖ ﮐﺮﻟﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﻡ
    ﮐﻮﺍﭨﻠﯽ ﮐﺎ ﺩﺍﺭﺍﻟﺨﻼﻓﮧ ﻣﻘﺮﺭ ﮐﯿﺎ
     
  2. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member


    اچھی اور کار آمد شئیرنگ کا شکریہ

     

Share This Page