1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. آئی ٹی استاد عید آفر
    Dismiss Notice

ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ3ﺍﮐﺘﻮﺑﺮ


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'General Knowledge' started by Ali, Oct 3, 2013.

General Knowledge"/>Oct 3, 2013"/>

Share This Page

  1. Ali
    Offline

    Ali ITU Lover
    • 38/49

    ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ
    3
    ﺍﮐﺘﻮﺑﺮ
    1992
    ﺍﻓﺮﯾﻘﯽ ﻧﯿﺸﻨﻞ ﮐﺎﻧﮕﺮﯾﺲ ﮐﮯ ﺻﺪﺭ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻧﯿﻠﺴﻦ
    ﻣﻨﮉﯾﻼ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﺁﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﺍُﻥ ﮐﺎ ﭘﺮ ﺟﻮﺵ ﺍﺳﺘﻘﺒﺎﻝ
    ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ
    1986
    ﺁﺳﭩﺮﯾﻠﻮﯼ ﮐﺮﮐﭩﺮﺍﯾﻠﯿﻦ ﺑﺎﺭﮈﺭ ﻧﮯ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﭨﯿﺴﭧ
    ﮐﮭﯿﻠﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺩﺱ ﮨﺰﺍﺭ ﺭﻧﺰ ﻣﮑﻤﻞ ﮐﯿﮯ
    1977
    ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻈﻢ ﺍﻧﺪﺭﺍ ﮔﺎﻧﺪﮬﯽ ﮐﻮ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﮐﺮﻟﯿﺎ
    ﮔﯿﺎ
    1974
    ﻭﺍﭨﺮ ﮔﯿﭧ ﮐﮯ ﻣﻘﺪﻣﮯ ﮐﯽ ﺳﻤﺎﻋﺖ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﺋﯽ
    1960
    ﻓﺮﺍﻧﺲ ﻧﮯ ﻣﻮﺭ ﯾﻄﺎﻧﯿﮧ ﮐﻮ ﺁﺯﺍﺩﯼ ﺩﯼ
    1957
    ﻋﺎﻟﻤﯽ ﺑﯿﻨﮏ ﻧﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﻮﺭﯾﻠﻮﮮ ﮐﯽ
    ﺍﺳﺘﻌﺪﺍﺩﺑﮍﮬﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﮐﺮﻧﺴﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ
    ﺗﯿﻦ ﮐﺮﻭﮌﺩﺱ ﻻﮐﮫ ﮈﺍﻟﺮ ﮐﮯ ﻗﺮﺿﮯ ﺩﺋﯿﮯ
    1933
    ﺑﺮﻟﻦ ﺍﻭﻟﻤﭙﮏ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﻧﮯ ﺍﻧﯿﺲ ﺳﻮﭼﮭﺘﯿﺲ ﻣﯿﮟ
    ﺑﺎﺳﮑﭧ ﺑﺎﻝ ﮐﻮ ﺍﻭﻟﻤﭙﮏ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﺷﻨﺎ ﺱ ﮐﺮﺍﻧﮯ ﮐﺎ
    ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﯿﺎ
    1932
    ﻋﺮﺍﻕ ﻧﮯ ﺑﺮﻃﺎﻧﯿﮧ ﺳﮯ ﻣﮑﻤﻞ ﺁﺯﺍﺩﯼ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﮐﮯ
    ﻟﯿﮓ ﺁﻑ ﻧﯿﺸﻨﺰ ﮐﯽ ﺭﮐﻨﯿﺖ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﮐﺮﻟﯽ
    1929
    ﻣﻤﻠﮑﺖ ﺳَﺮﻭﻥ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺗﺒﺪﯾﻞ ﮐﺮﮐﮯ ﯾﻮﮔﻮ ﺳﻼﻭﯾﮧ
    ﺭﮐﮫ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ
    1872
    ﺩﻭﺳﻮﭘﻨﺪﺭﮦ ﻣﮑﻮﻭﺯﻧﯽ، ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ
    ﺳﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﮈﻻ ﻧﯿﻮ ﺳﺎﺅﺗﮫ ﻭﯾﻠﺰ ﺳﮯ ﻣﻼ
    1849
    ﺍﻟﯿﺰﺑﯿﺘﮫ ﺑﻠﯿﮏ ﻭﯾﻞ ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﯼ ﮐﯽ ﮈﮔﺮﯼ
    ﺣﺎﺻﻞ ﮐﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﭘﮩﻠﯽ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﺑﻨﯿﮟ
     
  2. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49


    عمدہ شئیرنگ

     

Share This Page