1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ5ﺍﮐﺘﻮﺑﺮ


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'General Knowledge' started by Ali, Oct 5, 2013.

General Knowledge"/>Oct 5, 2013"/>

Share This Page

  1. Ali
    Offline

    Ali Regular Member
    • 38/49

    ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ
    5
    ﺍﮐﺘﻮﺑﺮ
    2011
    ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﮐﻤﭙﻨﯽ ﺍﯾﭙﻞ ﮐﮯ ﭼﯿﻒ ﺍﯾﮕﺰﯾﮑﯿﭩﻮ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ
    ﮐﮯ ﺑﺎﻧﯽ ﺍﺳﭩﯿﻮ ﺟﺎﺑﺲ ﭼﮭﭙﻦ ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﻣﯿﮟ
    ﮐﯿﻨﺴﺮ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ ﮐﺮ ﮔﺌﮯ
    2002
    ﺍﻓﻐﺎﻧﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺻﺪﺭ ﺣﺎﻣﺪ ﮐﺮﺯﺋﯽ ﭘﺮ ﻗﻨﺪﮬﺎﺭ ﻣﯿﮟ
    ﻗﺎﺗﻼﻧﮧ ﺣﻤﻠﮧ ﮨﻮﺍ ﻗﻨﺪﮬﺎﺭ ﮐﮯ ﮔﻮﺭﻧﺮ ﮔﻞ ﺁﻏﺎ ﻧﺎﮐﺎﻡ
    ﺷﯿﺮﺍﺯﯼ ﺯﺧﻤﯽ ﮨﻮﺋﮯ، ﺍﻭﺭ ﮐﺮﺯﺋﯽ ﮐﮯ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺑﺎﮈ
    ﯼ ﮔﺎﺭﮈﺯ ﮐﯽ ﺟﻮﺍﺑﯽ ﮐﺎﺭﺭﻭﺍﺋﯽ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﻦ ﺍﻓﺮﺍﺩ
    ﮨﻼﮎ ﮨﻮﺋﮯ
    1989
    ﺗﺒﺖ ﮐﮯ ﻣﻠﮏ ﺑﺪﺭ ﺭﻭﺣﺎﻧﯽ ﭘﯿﺸﻮﺍ ﺩﻻﺋﯽ ﻻﻣﺎﮐﻮ
    ﻧﻮﺑﻞ ﭘﺮﺍﺋﺰ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ
    1947
    ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ﺟﻮ ﻧﺎﮔﮍﮪ ﮐﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺳﮯ
    ﺍﻟﺤﺎﻕ ﺍﻭﺭ ﺑﺎﺑﺮﯾﺎ ﻭﺩ ﺍﻭﺭ ﻣﻨﮕﺮﻭﻝ ﭘﮧ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ
    ﺣﻖ ﮐﻮ ﺗﺴﻠﯿﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﺍﻧﮑﺎﺭ ﮐﺮﺩﯾﺎ
    1864
    ﺷﺪﯾﺪ ﻃﻮﻓﺎﻥ ﺳﮯ ﮐﻠﮑﺘﮧ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺑﮍﺍ ﺣﺼّﮧ ﺗﺒﺎﮦ
    ﮨﻮﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺗﻘﺮﯾﺒﺎً ﺳﺎﭨﮫ ﮨﺰﺍﺭﺍﻓﺮﺍﺩ ﮨﻼﮎ ﮨﻮﮔﺌﮯ
     
  2. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Regular Member
    • 38/49

    bohat khoob
     

Share This Page