1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

آﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ 8 ﺍﮐﺘﻮﺑﺮ

Discussion in 'General Knowledge' started by Ali, Oct 8, 2013.

  1. Ali

    Ali ITU Lover

    ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ
    8
    ﺍﮐﺘﻮﺑﺮ
    1952
    ﺍﺭﯾﻨﺴﭧ ﮨﯿﻤﻨﮕﻮ ﮐﺎﻧﺎﻭﻝ ﺩﺍ ﺍﻭﻟﮉ ﻣﯿﻦ ﺍﯾﻨﮉ ﺩﺍ ﺳﯽ
    ﺷﺎﺋﻊ ﮨﻮﺋﯽ
    1950
    ﺧﻠﯿﻖ ﺍﻟﺰﻣﺎﮞ ﮐﮯ ﻣﺴﺘﻌﻔﯽ ﮨﻮﻧﮯ ﭘﺮ ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻈﻢ
    ﻟﯿﺎﻗﺖ ﻋﻠﯽ ﺧﺎﻥ ﮐﻮﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ ﮐﺎ ﺻﺪﺭ ﻣﻨﺘﺨﺐ ﮐﯿﺎ
    ﮔﯿﺎ
    1948
    ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺻﺪﺭ ﮨﯿﺮﯼ ﭨﺮﻭﻣﯿﻦ ﻧﮯ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ
    ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ ﺍﯾﭩﻢ ﺑﻢ ﮐﺎ ﺭﺍﺯ ﺻﺮﻑ ﺑﺮﻃﺎﻧﯿﮧ ﺍﻭﺭ ﮐﯿﻨﯿﮉﺍ
    ﮐﻮ ﺩﮮ ﮔﺎ
    1929
    ﻣﺤﻤﺪ ﻧﺎﺩﺭ ﺧﺎﻥ ﻧﮯ ﮐﺎﺑﻞ، ﺍﻓﻐﺎﻧﺴﺘﺎﻥ ﭘﮧ ﻗﺒﻀﮧ ﮐﯿﺎ
    1866
    ﺷﮑﺎﮔﻮﮐﮯ ﺟﯿﻤﺲ ﺍﻭﺭ ﺟﯿﻨﯽ ﺑُﺸﯿﻨﻞ ﮐﮯ ﯾﮩﺎﮞ
    ﭘﮩﻠﮯ ﭼﮫ ﺟﮍﻭﺍﮞ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﯽ ﭘﯿﺪﺍﺋﺶ ﮨﻮﺋﯽ
     
  2. *Tm Ninja*

    *Tm Ninja* Well Wishir

    hmmmmmmmmmm good jee dilchasp thread
     

Share This Page