1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ9ﺍﮐﺘﻮﺑﺮ

Discussion in 'General Knowledge' started by Ali, Oct 9, 2013.

  1. Ali

    Ali ITU Lover

    ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ
    9
    ﺍﮐﺘﻮﺑﺮ
    1997
    ﭼﮭﺘﯿﺲ ﺳﺎﻝ ﺑﻌﺪ ﻣﻠﮑﮧ ﺍﻟﺰﺑﯿﺘﮫ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﭼﮫ
    ﺭﻭﺯﮦ ﺩﻭﺭﮮ ﭘﺮ ﺁﺋﯿﮟ ﯾﮧ ﭼﮭﺘﯿﺲ ﺳﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺍُﻥ ﮐﺎ
    ﺩﻭﺳﺮﺍ ﺩﻭﺭ ﺗﮭﺎ
    1980
    ﮔﮭﺮ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﮐﻤﭙﯿﻮﭨﺮ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﭘﮩﻠﯽ ﺑﺎﺭ ﺑﯿﻨﮑﺎﺭﯼ
    ﮐﯽ ﮔﺌﯽ
    1965
    ﺣﮑﻮﻣﺖ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻧﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺭﯾﮉ ﮐﺮﺍﺱ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ
    ﺗﺒﺪﯾﻞ ﮐﺮﮐﮯ ﮨﻼ ﻝِ ﺍﺣﻤﺮﺭﮐﮭﻨﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﯿﺎ
    1947
    ﭼﻠﺘﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﮔﺎﮌﯼ ﺍﻭﺭ ﮨﻮﺍﺋﯽ ﺟﮩﺎﺯ ﮐﮯ ﻣﺎﺑﯿﻦ ﭘﮩﻠﯽ
    ﭨﯿﻠﯽ ﻓﻮﻧﮏ ﺑﺎﺕ ﭼﯿﺖ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ
    1946
    ﭘﮩﻼ ﺑﺮﻗﯽ ﮐﻤﺒﻞ ﺑﻨﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﺘﯿﺲ ﺍﻋﺸﺎﺭﯾﮧ ﮈﺍﻟﺮ ﻣﯿﮟ
    ﻓﺮﻭﺧﺖ ﮨﻮﺍ
    1926
    ﻧﯿﺸﻨﻞ ﺑﺮﺍﮈ ﮐﺎﺳﭩﻨﮓ ﮐﺎﺭﭘﻮﺭﯾﺸﻦ ﻗﺎﺋﻢ ﮨﻮﺋﯽ
     
  2. *Tm Ninja*

    *Tm Ninja* Well Wishir

    hmmmmmmmmmm good jee dilchasp thread
     

Share This Page