1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

*=*PhIR pHUrrr PhIrr PhuRR*=*


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Urdu Joks' started by *Tm Ninja*, Oct 9, 2013.

Urdu Joks"/>Oct 9, 2013"/>

Share This Page

  1. *Tm Ninja*
    Offline

    *Tm Ninja* Newbi
    • 16/16

    نوٹ:۔ جو نوکر کی پھُر کے اوپر پیش ہے
    اور مالک پھِر بولتا ہے
    السلام علیکم

    کوئی امیر آدمی تھا پیسے والا
    وہ بہت کنجوس تھا
    وہ ہر روز نوکر رکھتا
    پورا دِن اِس سے کام کراتا
    اور
    پوچھتا کے تُم نے دِن میں کیا کیا
    وہ جو نوکر ہوتا
    سارا کام جو اُس نوکر نے دِن میں کیا ہوتا
    سب کچھ بتاتا
    وہ اُس کو کہتا تُم نے کچھ نہیں کیا
    کام کرنے کے پیسے دیئے بغیر اُس کو بگھا دیتا
    وہ روز ہر نوکر کے ساتھ ایسا ہی کرتا
    ایک دِن اُسے ایک چالاک نوکر مل گیا
    اُس نے اُس چالاک نوکر سے دِن پورا کام کرایا
    شام کو اُس سے پوچھنے لگا
    تُم نے دِن میں کیا کام کیا
    اُس نے کہا میں صبح اُٹھا
    مالک بولا پھِر
    میں نے منہ ہاتھ دھوئے
    مالک بولا پھِر
    اُس نے کہا میں نے ناشتا تیار کیا
    مالک بولا پھِر
    میں نے بچوں کو ناشتہ کرایا
    مالک بولا پھِر
    بچوں کو میں سکول چھوڑنے گیا
    مالک بولا پھِر
    میں واپس آیا
    مالک بولا پھِر
    میں نے برتن دھوئے
    مالک بولا پھِر
    دوپہر کا کھانا تیار کیا
    مالک بولا پھِر
    میں بچوں کو سکول سے لے کے آیا
    مالک بولا پھِر
    بچوں کو کھانا کھلایا
    مالک بولا پھِر
    برتن دھوئے
    مالک بولا پھِر
    مکان کے اُپر چڑھ گیا
    مالک بولا پھِر
    دھوپ میں بیٹھا
    پھِر
    میں نے ایک جال لگایا
    پھِر
    اُس کے اندر دانا ڈالا
    پھِر
    اُس کے اندر چڑیاں آنے لگی
    پھِر
    چڑیاں بھر گئی
    پھِر
    میں نے چھوٹا سا سوراخ کیا
    پھِر
    ایک چڑی نکلی

    مالک: پھِر

    نوکر: پھُر

    مالک: پھِر

    نوکر: پھُر
    مالک: پھِر

    نوکر: پھُر
    مالک: پھِر

    نوکر: پھُر
    مالک: پھِر

    نوکر: پھُر
    مالک: پھِر

    نوکر: پھُر
    مالک بولا کیا پھُر پھُر لگا رکھی ہے
    نوکر بولا
    تمھاری پھِر نہیں ختم ہوتی میری
    پھُر نہیں ختم ہوتی
    مالک بہت شرمندہ ہوا
    ہا ہا ہا​
     
  2. IQBAL
    Offline

    IQBAL Regular Member
    • 36/49

    hahahahah.........very nice sharing


     
  3. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49


    السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

    آپ نے بہت اچھی شئیرنگ کی ہے .

    کیپ اٹ اپ جزاک اللہ

    مزید شئیرنگ کا انتظار رہے گا

    اچھی اور عمدہ شیئرنگ کا شکریہ
    [​IMG]
    [​IMG]

     
  4. Rahi
    Offline

    Rahi Regular Member
    • 36/49

    بہت عمدہ شئیرنگ ہے، شکریہ
     

Share This Page