1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ10ﺍﮐﺘﻮﺑﺮ

Discussion in 'General Knowledge' started by Ali, Oct 10, 2013.

Share This Page

  1. Ali
    Offline

    Ali ITU Lover
    • 38/49

    ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ
    10
    ﺍﮐﺘﻮﺑﺮ
    2011
    ﻏﺰﻝ ﮔﺎﺋﯿﮕﯽ ﻣﯿﮟ ﻣﻨﻔﺮﺩ ﺷﻨﺎﺧﺖ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ
    ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﮔﻠﻮﮐﺎﺭ ﺟﮕﺠﯿﺖ ﺳﻨﮕﮫ ﺩﻣﺎﻍ ﮐﯽ ﺷﺮﯾﺎﻥ
    ﭘﮭﭩﻨﮯ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ ﮐﺮ ﮔﺌﮯ
    2001
    ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺻﺪﺭ ﺟﺎﺭﺝ ﺑﺶ ﻧﮯ ﺑﺎﺋﯿﺲ ﻧﮩﺎﯾﺖ ﻣﻄﻠﻮﺏ
    ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﯽ ﻓﮩﺮﺳﺖ ﭘﯿﺶ ﮐﯽ
    1994
    ﻋﺮﺍﻕ ﻧﮯ ﮐﻮﯾﺘﯽ ﺳﺮﺣﺪﻭﮞ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﻓﻮﺟﯿﮟ ﮨﭩﺎﻧﮯ
    ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﯿﺎ ﺍﻟﺒﺘﮧ ﺍﺱ ﺳﻠﺴﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﭘﯿﺶ
    ﺭﻓﺖ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺋﯽ
    1993
    ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ ، ﺑﺮﻃﺎﻧﯿﮧ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﺱ ﻧﮯ ﻓﻀﺎﺀ ﻣﯿﮟ ﺟﻮﮨﺮﯼ
    ﺗﺠﺮﺑﮧ ﻧﮧ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺩﺳﺘﺎﻭﯾﺰ ﭘﺮ ﺩﺳﺘﺨﻂ ﮐﺌﮯ
    1956
    ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﺁﺳﭩﺮﯾﻠﯿﺎ ﮐﯿﺨﻼﻑ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﭨﯿﺴﭧ
    ﻣﯿﭻ ﻣﯿﮟ ﺣﻨﯿﻒ ﻣﺤﻤﺪ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺳﻮ ﺳﻮﻟﮧ ﺭﻥ ﺩﮮ
    ﮐﺮﺍﮐﺘﯿﺲ ﻭﮐﭩﯿﮟ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﯿﮟ
    1954
    ﺑﺎﻟﯽ ﻭﮈ ﮐﯽ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﺍﺩﺍﮐﺎﺭﮦ ﺭﯾﮑﮭﺎ ﻣﺪﺭﺍﺱ ﻣﯿﮟ
    ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺋﯿﮟ
    1943
    ﺷﯿﻨﮓ ﮐﺎﺋﯽ ﺷﯿﮏ ﻧﮯ ﭼﯿﻦ ﮐﮯ ﺻﺪﺭ ﮐﮯ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ
    ﺣﻠﻒ ﺍُﭨﮭﺎﯾﺎ
    1933
    ﭘﺮ ﺍﮐﭩﺮ ﺍﯾﻨﮉ ﮔﯿﻤﺒﻞ ﮐﺎ ﭘﮩﻼ ﮈﭨﺮﺟﻨﭧ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﮐﯿﺎ
    ﮔﯿﺎ
     
  2. *Tm Ninja*
    Offline

    *Tm Ninja* Well Wishir
    • 16/16

    hmmmmmmmmmm good jee dilchasp thread
     

Share This Page