1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ12ﺍﮐﺘﻮﺑﺮ

Discussion in 'General Knowledge' started by Ali, Oct 12, 2013.

  1. Ali

    Ali ITU Lover

    ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ
    12
    ﺍﮐﺘﻮﺑﺮ
    2002
    ﺍﻧﮉﻭﻧﯿﺸﯿﺎ ﮐﮯ ﺟﺰﯾﺮﮮ ﺑﺎﻟﯽ ﻣﯿﮟ ﮐُﻮﺗﺎ ﮐﮯ ﻣﻘﺎﻡ
    ﭘﺮ ﺑﻢ ﺩﮬﻤﺎﮐﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﻭﺳﻮﺩﻭﺍﻓﺮﺍﺩ ﮨﻼﮎ ﺍﻭﺭ
    ﺩﻭﺳﻮﻧﻮﺯﺧﻤﯽ ﮨﻮﮔﺌﮯ ﺟﻦ ﻣﯿﮟ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺗﺮ ﻏﯿﺮﻣﻠﮑﯽ
    ﺳﯿﺎﺡ ﺗﮭﮯ ﯾﮧ ﺣﺎﺩﺛﮧ ﺍﻧﮉﻭ ﻧﯿﺸﯿﺎ ﮐﯽ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ
    ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﺧﻄﺮﻧﺎﮎ ﺗﺮﯾﻦ ﺩﮨﺸﺖ ﮔﺮﺩﺍﻧﮧ ﻋﻤﻞ ﺗﮭﺎ
    1999
    ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﺍﻓﻮﺍﺝ ﮐﮯ ﭼﯿﻒ ﺁﻑ ﺁﺭﻣﯽ ﺍﺳﭩﺎﻑ ﺟﻨﺮﻝ
    ﭘﺮﻭﯾﺰ ﻣﺸﺮﻑ ﻧﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﯽ ﺑﺎﮒ ﮈﻭﺭ
    ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ ﻟﯽ
    1986
    ﻣﻠﮑﮧ ﺍﻟﺰﺑﯿﺘﮫ ﺩﻭﺋﻢ ﭼﯿﻦ ﮐﺎ ﺩﻭﺭﮦ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ
    ﭘﮩﻠﯽ ﺑﺮﻃﺎﻧﻮﯼ ﺗﺎﺟﺪﺍﺭ ﺑﻨﯿﮟ
    1879
    ﺑﺮﻃﺎﻧﻮﯼ ﻓﻮﺟﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﺎﺑﻞ ﭘﺮ ﻗﺒﻀﮧ ﮐﯿﺎ
    1492
    ﮐﺮﺳﭩﻮ ﻓﺮ ﮐﻮﻟﻤﺒﺲ ﻧﮯ ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ ﺩﺭﯾﺎﻓﺖ ﮐﯿﺎ
     
  2. Bohat umda info Ali bhai.
     
  3. Ali

    Ali ITU Lover

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    Bohat umda info Ali bhai.
    Click to expand...
    sukriaaa sajjjjad bro
     

Share This Page