1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ16ﺍﮐﺘﻮﺑﺮ

Discussion in 'General Knowledge' started by Ali, Oct 16, 2013.

  1. Ali

    Ali supper Hero

    ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ
    16
    ﺍﮐﺘﻮﺑﺮ
    1984
    ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺷﮩﺮ ﮐﯿﻠﯿﻔﻮﺭﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﭘﻨﺪﺭﮦ ﺩﻥ ﮐﯽ ﺑﭽﯽ
    ﮐﻮ ﺑﻦ ﻣﺎﻧﺲ ﮐﺎ ﺩﻝ ﻟﮕﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ
    1979
    ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﻧﺎﻣﻮﺭ ﺳﺎﺋﻨﺴﺪﺍﻥ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻋﺒﺪﺍﻟﺴﻼﻡ ﮐﻮ
    ﻧﻮﺑﻞ ﺍﻧﻌﺎﻡ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ
    1952
    ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻧﮯ ﭘﮩﻼ ﭨﯿﺴﭧ ﻣﯿﭻ ﮐﮭﯿﻼ،ﯾﮧ ﻣﯿﭻ ﺑﮭﺎﺭﺕ
    ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﻧﺌﯽ ﺩﮨﻠﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﯿﻼ ﮔﯿﺎ
    1951
    ﺭﺍﻭﻟﭙﻨﮉﯼ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺟﻠﺴﮧ ﻋﺎﻡ ﺳﮯ ﺧﻄﺎﺏ ﮐﮯ
    ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﻧﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻈﻢ ﺧﺎﻥ
    ﻟﯿﺎﻗﺖ ﻋﻠﯽ ﺧﺎﻥ ﭘﺮ ﮔﻮﻟﯽ ﭼﻼ ﮐﺮ ﺍُﻧﮩﯿﮟ ﺷﮩﯿﺪ
    ﮐﺮﺩﯾﺎ
    1948
    ﺑﮭﺎﺭﺕ ﮐﯽ ﻣﻤﺘﺎﺯ ﺍﺩﺍﮐﺎﺭﮦ ﺍﻭﺭ ﺑﺎﻟﯽ ﻭﮈ ﮈﺭﯾﻢ ﮔﺮﻝ
    ﮨﯿﻤﺎ ﻣﺎﻟﻨﯽ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺋﯿﮟ
    1945
    ﺍﻗﻮﺍﻡ ﻣﺘﺤﺪﮦ ﮐﯽ ﻓﻮﮈ ﺍﯾﻨﮉ ﺍﯾﮕﺮﯾﮑﻠﭽﺮﺁﺭﮔﻨﺎﺋﺰﯾﺸﻦ
    ﺍﯾﻒ ﺍﮮ ﺍﻭ ﻗﺎﺋﻢ ﮨﻮﺋﯽ
    1942
    ﺧﻠﯿﺞ ﺑﻨﮕﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺷﺪﯾﺪ ﻃﻮﻓﺎﻥ ﺁﯾﺎ ﺟﺲ ﺳﮯ ﮐﻠﮑﺘﮧ
    ﮐﮯ ﺷﻤﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺗﻘﺮﯾﺒﺎً ﭼﺎﻟﯿﺲ ﮨﺰﺍﺭ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮨﻼﮎ
    ﮨﻮﮔﺌﮯ
    1926
    ﻣﺤﻤﺪ ﻧﺎﺩﺭ ﺧﺎﻥ ﻧﮯ ﺍﻓﻐﺎﻧﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﻘﻼﺑﯽ ﻣﮩﻢ
    ﺷﺮﻭﻉ ﮐﯽ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﮨﺰﺍﺭ ﺩﻭﺳﻮﺍﻓﺮﺍﺩ ﮨﻼﮎ
    ﮨﻮﺋﮯ
     
  2. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member


    عمدہ شئیرنگ

    کیپ اٹ اپ

     
  3. fajjar

    fajjar Regular Member

    بہت اچھی معلو مات شکریہ
     

Share This Page