1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

آپ کی عید کیسی گزری

Discussion in 'Eid-ul-Azha & Hajj' started by Net KiNG, Oct 16, 2013.

  1. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member


    السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
    مجھے امید ہے آپ سب خیروآفیت سے ہوں گے

    آئیے پھر شروع کرتے ہیں اس بابرکت ذات کے نام سے جس کے قبضہ قدرت میں ہماری جان ہے

    آپ تمام لوگوں کو میری طرف سے دلی عید مبارک ہو

    اس تھریڈ میں آپ نے بنانا ہے کہ آپ کی عید کیسی گزری
     
  2. Ali

    Ali ITU Lover

    hmmmmmm...
    Eid to achi he guzri haa ....


    Janab

    Lekan thaak gea hoo kaam kar kar k ...


    apko b buat buat mubarik ho janab
     
  3. IT.Expert

    IT.Expert Well Wishir

    وعلیکم اسلام نیٹ کنگ بھائی۔ عید بہت اچھی گزری۔اس پاک ذات کا جتنا بھی شکر کیا جائے کم ہے۔اللہ ہم سب کو اور ہمارے ملک کو اپنی امان میں رکھے۔۔آمین۔
     
  4. fajjar

    fajjar Regular Member

    شکر اللہ پاک کی ذات کا بہت اچھی عید گذری آپ سب کو بھی عید مبارک​
     
  5. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    وعلیکم اسلام نیٹ کنگ بھائی۔ عید بہت اچھی گزری۔اس پاک ذات کا جتنا بھی شکر کیا جائے کم ہے۔اللہ ہم سب کو اور ہمارے ملک کو اپنی امان میں رکھے۔۔آمین۔
    Click to expand...

    امین
    ثم آمین


     
  • Asalam o Walikum App Sub Ko Eid Mubarak Eid Achi Hi Guzar Gai ..With Awesome Barish K Sath Guzari ;)
     
  • وعلیکم اسلام نیٹ کنگ بھائی میری عید مصروفیت میں رہی
     
  • نارمل ہی گزری
     
  • Share This Page