1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. آئی ٹی استاد عید آفر
    Dismiss Notice

ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ17ﺍﮐﺘﻮﺑﺮ


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'General Knowledge' started by Ali, Oct 17, 2013.

General Knowledge"/>Oct 17, 2013"/>

Share This Page

  1. Ali
    Offline

    Ali ITU Lover
    • 38/49

    ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ
    17
    ﺍﮐﺘﻮﺑﺮ
    1998
    ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﻣﺎﯾﮧ ﻧﺎﺯ ﺣﮑﯿﻢ، ﺣﮑﯿﻢ ﻣﺤﻤﺪ ﺳﻌﯿﺪ ﮐﻮ
    ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺩﻭﺍﺧﺎﻧﮧ ﮐﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﻭﺣﺸﯿﺎﻧﮧ
    ﻓﺎﺋﺮﻧﮓ ﮐﺮﮐﮯ ﻗﺘﻞ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ
    1979
    ﺑﯿﻦ ﺍﻻﻗﻮﺍﻣﯽ ﻓﻼﺣﯽ ﮐﺎﺭﮐﻦ ﻣﺪﺭ ﭨﺮﯾﺴﺎ ﮐﻮ ﻧﻮﺑﻞ
    ﺍﻧﻌﺎﻡ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ
    1957
    ﺍﺑﺮﺍﮨﯿﻢ ﺍﺳﻤﺎﻋﯿﻞ ﭼﻨﺪﺭﯾﮕﺮ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ
    ﻣﻘﺮﺭ ﮨﻮﺋﮯ
    1956
    ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﭨﯿﺴﭧ ﻣﯿﭻ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ
    ﻧﮯ ﺁﺳﭩﺮﯾﻠﯿﺎ ﮐﻮ ﻧﻮﻭﮐﭩﻮﮞ ﺳﮯ ﮨﺮﺍﺩﯾﺎ
    1951
    ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﺧﺎﻥ ﻟﯿﺎﻗﺖ ﻋﻠﯽ ﺧﺎﻥ ﮐﺎ ﺟﺴﺪِ ﺧﺎﮐﯽ
    ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻻﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﺟﮩﺎﮞ ﺍُﻧﮩﯿﮟ ﻗﺎﺋﺪ ِ ﺍﻋﻈﻢ ﮐﯽ ﻟﺤﺪ
    ﮐﮯ ﻧﺰﺩﯾﮏ ﺩﻓﻦ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ
    1918
    ﯾﻮﮔﻮ ﺳﻼﻭﯾﺎ ﻣﯿﮟ ﺟﻤﮩﻮﺭﯾﺖ ﻗﺎﺋﻢ ﮨﻮﺋﯽ
     
  2. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    Thanks For Sharing
     

Share This Page