1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

^^%$%^ new member Training help zone center ^%$%^^

Discussion in 'New Members Training Center' started by *Tm Ninja*, Oct 17, 2013.

Share This Page

  1. *Tm Ninja*
    Offline

    *Tm Ninja* Well Wishir
    • 16/16

    السلام علیکم
    دوستو! اکثر دیکھا گیا ہے کہ کسی ممبر کو کسی چیز کا
    پتا نہیں ہوتا تو وہ پوچھتا نہیں ہے اور اگر پوچھ لیتا ہے
    دوسرے ممبر اسے وقت پر رپلائی نہیں کر پاتے اور تب
    تک وہ ممبر کہیں اور سے اس چیز کے بارے میں معلومات
    حاصل کر چکا ہوتا ہے. اس تھریڈ کا مقصد یہ ہے کہ اگر آپ
    کو کسی چیز کے بارے میں کوئی کنفیوژن ہو تو آپ بے
    ججھک یہاں پر پوچھ سکیں. انشااللہ میں آپ کا مسئلہ حل
    کرنے کی پوری کوشش کرونگا
    __________________
     
    IronMan likes this.
  2. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49


    وعلیکم السلام
    ‏ عمر بھائی
    اچھی بات ہے تھریڈ بنانے کا شکریہ
     
  3. *Tm Ninja*
    Offline

    *Tm Ninja* Well Wishir
    • 16/16

    thanksssssssssssss​
     
  4. afsheen05
    Offline

    afsheen05 Newbi
    • 1/8

    meri wall py pic upload nahi ho rahi hai kiya karon plzzzz help me
     
  5. PRINCE SHAAN
    Offline

    PRINCE SHAAN Guest

    Aap internet explorer use karain us per aapka wall pe pic upload ho jayega.
     
  6. Rahi
    Offline

    Rahi Legend
    • 36/49

    میں نے ایک تھریڈ حدیث سیکشن میں تصویر کے ساتھ پوسٹ کیا ہے لیکن، میری پوسٹ میں وہ ایمیج نظر نہیں آرہی، میں گوگل کروم استعمال کررہا ہوں۔
     
  7. Pak Hero
    Offline

    Pak Hero Newbi
    • 6/8

    Kabhi Aisa Ho Jata Hai Check Image Bbc code, Correct Image Link ho,
    Page reload kar k dekhain
     
    IronMan likes this.
  8. *MS*
    Offline

    *MS* Well Wishir
    • 16/16

    بہت اچھی شیئرنگ
    شیئر کرنےکا شکریہ​
     
  9. Nandraj
    Offline

    Nandraj Senior Member
    • 36/49

    [FONT="Al_Qalam Tehreeri"]Thread binane ka shukrya[/FONT]
     
  10. sweet love
    Offline

    sweet love Well Wishir
    • 16/16

    بہت ہی عمدہ ٹیٹوریل ہے، شکریہ
    ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بے حد شکریہ
     

Share This Page

Users Who Have Read This Thread (Total: 4)

  1. Admin
  2. IronMan
  3. ahmad khan
  4. Sameer Bangash