1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ18ﺍﮐﺘﻮﺑﺮ

Discussion in 'General Knowledge' started by Ali, Oct 18, 2013.

  1. Ali

    Ali ITU Lover

    ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ
    18
    ﺍﮐﺘﻮﺑﺮ
    2007
    ﺑﯿﻨﻈﯿﺮ ﺑﮭﭩﻮ ﮐﯽ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺁﻣﺪ ﭘﺮ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ
    ﮐﮯ ﺍﺳﺘﻘﺒﺎﻟﯿﮧ ﺟﻠﻮﺱ ﻣﯿﮟ 2 ﺧﻮﺩﮐﺶ ﺩﮬﻤﺎﮐﮯ
    ﮨﻮﺋﮯ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ 180 ﺳﮯ ﺯﺍﺋﺪ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮨﻼﮎ ﮨﻮﺋﮯ۔
    1979
    ﺟﮩﺎﻧﮕﯿﺮ ﺧﺎﻥ ﻧﮯ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﺍﺳﮑﻮﺍﺋﺶ ﺍﯾﻤﯿﭽﻮﺭ ﭼﻤﭙﺌﯿﻦ
    ﺷﭗ ﺟﯿﺖ ﻟﯽ
    1918
    ﺑﺮﭨﺶ ﺑﺮﺍﮈ ﮐﺎﺳﭩﻨﮓ ﺳﺮﻭﺱ ﺑﯽ ﺑﯽ ﺳﯽ ﻗﺎﺋﻢ ﮨﻮﺋﯽ
    1892
    ﭘﮩﻠﯽ ﮐﻤﺮﺷﻞ ﻃﻮﯾﻞ ﻓﺎﺻﻠﮯ ﮐﯽ ﻓﻮﻥ ﻻﺋﻦ ﮐﺎﻡ
    ﮐﺮﻧﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﺋﯿﺸﮑﺎﮔﻮ ﺳﮯ ﻧﯿﻮﯾﺎﺭﮎ
    1878
    ﺍﯾﮉﯾﺴﻦ ﻧﮯ ﮔﮭﺮﯾﻠﻮ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺑﺠﻠﯽ ﻋﺎﻡ
    ﮐﺮﺩﯼ
     
  2. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member


    بہت خوب

    جاری رکھیں
     

Share This Page