1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

Pakistan 6 Saal Bad South Africa Ko Test Mach Mein Shikast Di


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Sports' started by Zulfiqar Ali, Oct 18, 2013.

Sports"/>Oct 18, 2013"/>

Share This Page

  1. Zulfiqar Ali
    Offline

    Zulfiqar Ali Guest

    View attachment 165
    ابوظہبی…پاکستان نے ساوٴتھ افریقا کو پہلے ٹیسٹ میں سات وکٹ سے شکست دی ، مین آف دی میچ خرم منظور رہے ۔پاکستان کے شاہینوں نے میچ بھی جیتا،دل بھی ،اورعید کی خوشی دوبالا کردی۔ابوظہبی ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم چھائی رہی،کھلاڑیوں کا کچھ اورہی رنگ دکھائی دیا،ٹیسٹ میں جہاں خرم منظور اورکپتان مصباح الحق کی سنچریوں نے جان ڈال دی تو وہیں بالرز کا روپ بھی الگ ہی تھا،دوسری اننگز میں ساوٴتھ افریقا کی بیٹنگ لائن ڈگمگا گئی،چوتھے روز72رنز چار کھلاڑی آوٴٹ سے شروع ہونے والی انگزمیں بیٹسمین محض 160رنز کاہی اضافہ کرسکے اور پوری ٹیم 232رنز بنا کر آوٴٹ ہوگئی ،ڈی ویلیرز 90رنز کے ساتھ ٹاپ اسکور رہے۔پاکستان کے سعید اجمل نے میچ میں 6 اور ذوالفقار بابر نے 5 وکٹیں حاصل کیں۔پاکستان میچ جیتنے کے لئے اصرف 40رنز کا ہد ف ملا۔پاکستان کے بھی تین کھلاڑی صرف سات رنز پرآوٴٹ ہوگئے تاہم کپتان مصباح الحق ایک بار پھر جنوبی افریقا کے بالرز کے آڑے آگئے اور دوچھکوں اور دو چوکوں لگا کر پاکستان کو فتح سے ہمکنار کیا۔اورپنر خرم منظور مین آف دی میچ قرار پائے۔
     
  2. ғσяυм gυяυ
    Offline

    ғσяυм gυяυ Guest

    Hmm Gr8 Information Bhut Khushi Ki Bad Hai Pakistan Cricket Test Match Jeetay Umeed Hai Series B Jeetay Gy Well Nice Sharing Bro ;)
     
  3. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49


    آپ نے بہت بڑی خوش خبری سنائی ہے

    پاکستان زندہ باد
     
  4. Zulfiqar Ali
    Offline

    Zulfiqar Ali Guest


    پسند کرنے کا بہت شکریہ برادر
    انشاءاللہ ضرور جیت جائے گا پاکستان سیریز
     
  5. Zulfiqar Ali
    Offline

    Zulfiqar Ali Guest

    تھینک یو پسند کرنے کا
     
  6. Ali
    Offline

    Ali Regular Member
    • 38/49

    hmmmmm

    Buat buat mubarik hooo bhai jaan apko b aur pori team ko buat buat mubarik hooo..
    sukriaaa
     

Share This Page