1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ19ﺍﮐﺘﻮﺑﺮ

Discussion in 'General Knowledge' started by Ali, Oct 19, 2013.

  1. Ali

    Ali supper Hero

    ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ
    19
    ﺍﮐﺘﻮﺑﺮ
    1986
    ﺁﺳﭩﺮﯾﻠﻮﯼ ﮐﺮﮐﭩﺮﺍﯾﻠﯿﻦ ﺑﺎﺭﮈﺭ ﻧﮯ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﭨﯿﺴﭧ
    ﮐﮭﯿﻠﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺩﺱ ﮨﺰﺍﺭ ﺭﻧﺰ ﻣﮑﻤﻞ ﮐﯿﮯ
    1960
    ﻓﺮﺍﻧﺲ ﻧﮯ ﻣﻮﺭ ﯾﻄﺎﻧﯿﮧ ﮐﻮ ﺁﺯﺍﺩﯼ ﺩﯼ
    1957
    ﻋﺎﻟﻤﯽ ﺑﯿﻨﮏ ﻧﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﻮﺭﯾﻠﻮﮮ ﮐﯽ
    ﺍﺳﺘﻌﺪﺍﺩﺑﮍﮬﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﮐﺮﻧﺴﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ
    ﺗﯿﻦ ﮐﺮﻭﮌﺩﺱ ﻻﮐﮫ ﮈﺍﻟﺮ ﮐﮯ ﻗﺮﺿﮯ ﺩﺋﯿﮯ
    1933
    ﺑﺮﻟﻦ ﺍﻭﻟﻤﭙﮏ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﻧﮯ ﺍﻧﯿﺲ ﺳﻮﭼﮭﺘﯿﺲ ﻣﯿﮟ
    ﺑﺎﺳﮑﭧ ﺑﺎﻝ ﮐﻮ ﺍﻭﻟﻤﭙﮏ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﺷﻨﺎ ﺱ ﮐﺮﺍﻧﮯ ﮐﺎ
    ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﯿﺎ
    1872
    ﺩﻭﺳﻮﭘﻨﺪﺭﮦ ﻣﮑﻮﻭﺯﻧﯽ، ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ
    ﺳﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﮈﻻ ﻧﯿﻮ ﺳﺎﺅﺗﮫ ﻭﯾﻠﺰ ﺳﮯ ﻣﻼ
    1849
    ﺍﻟﯿﺰﺑﯿﺘﮫ ﺑﻠﯿﮏ ﻭﯾﻞ ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﯼ ﮐﯽ ﮈﮔﺮﯼ
    ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﭘﮩﻠﯽ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﺑﻨﯿﮟ
     
  2. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member


    بہت اچھی انفارمیشن ہے

    نائیس ورک
     

Share This Page