1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ21ﺍﮐﺘﻮﺑﺮ


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'General Knowledge' started by Ali, Oct 21, 2013.

General Knowledge"/>Oct 21, 2013"/>

Share This Page

  1. Ali
    Offline

    Ali Regular Member
    • 38/49

    ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ
    21
    ﺍﮐﺘﻮﺑﺮ
    1967
    ﺍﯾﮏ ﻻﮐﮫ ﺳﮯ ﺯﺍﺋﺪ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﻭﺍﺷﻨﮕﭩﻦ ﮈﯼ ﺳﯽ
    ﻣﯿﮟ ﻭﯾﺖ ﻧﺎﻡ ﮐﯽ ﺟﻨﮓ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﻣﻈﺎﮨﺮﮦ ﮐﯿﺎ
    1967
    ﮐﺮﮐﭩﺮﻗﺎﺳﻢ ﻋﻤﺮ ﻧﮯ ﺩﻭﺳﻮ ﭼﮫ ﺭﻧﺰ ﺍﻭﺭ ﺟﺎﻭﯾﺪ
    ﻣﯿﺎﻧﺪﺍﺩ ﻧﮯ ﺩﻭ ﺳﻮﺗﯿﻦ ﺭﻧﺰ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺳﺮﯼ ﻟﻨﮑﺎ
    ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺗﯿﻦ ﺳﻮ ﺳﺘﺎﻧﻮﮮ ﺭﻧﺰ ﮐﺎﺍﺳﭩﯿﻨﮉ ﻟﯿﺎ
    1958
    ﺑﺮﻃﺎﻧﯿﮧ ﮐﮯ ﮨﺎﺅﺱ ﺁﻑ ﻻﺭﮈﺯ ﻣﯿﮟ ﻋﻮﺭﺗﻮﮞ ﮐﻮ
    ﺷﻤﻮﻟﯿﺖ ﺩﯼ ﮔﺌﯽ
    1950
    ﭼﯿﻨﯽ ﺍﻓﻮﺍﺝ ﻧﮯ ﺗﺒﺖ ﭘﺮ ﻗﺒﻀﮧ ﮐﺮﻟﯿﺎ
    1948
    ﺍﻗﻮﺍﻡِ ﻣﺘﺤﺪﮦ ﻧﮯ ﺍﯾﭩﻤﯽ ﮨﺘﮭﯿﺎﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﺗﺒﺎﮦ ﮐﺮﻧﮯ
    ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺭﻭﺳﯽ ﺗﺠﻮﯾﺰﮐﻮﺭﺩ ﮐﺮﺩﯾﺎ
    1947
    ﺟﻤﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﺤﺼﯿﻞ ﺭﻧﺒﯿﺮ ﺳﻨﮕﮫ ﭘﻮﺭﺍ ﻣﯿﮟ ﮈﻭﮔﺮﮦ
    ﻓﻮﺟﻮﮞ ﻧﮯ ﭼﺎﺭ ﮨﺰﺍﺭ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﻮ ﮨﻼﮎ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﺍﻭﺭ
    ﮐﺘﮭﺮﺍ ﺳﮯ ﺳُﭽﯿﺖ ﮔﮍﮪ ﺗﮏ ﺳﯿﮑﮍﻭﮞ ﻣﺴﻠﻤﺎﻧﻮﮞ
    ﮐﮯ ﺩﯾﮩﺎﺗﻮﮞ ﮐﻮ ﺁﮒ ﻟﮕﺎﺩﯼ ﮔﺌﯽ
    1945
    ﻓﺮﺍﻧﺲ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﮐﻮ ﭘﮩﻠﯽ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﻭﻭﭦ ﮈﺍﻟﻨﮯ
    ﮐﺎ ﺣﻖ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ
    1492
    ﮐﺮﺳﭩﻮﻓﺮ ﮐﻮﻟﻤﺒﺲ ﻧﮯ ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ ﺩﺭﯾﺎﻓﺖ ﮐﯿﺎ
     
  2. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    Thanks For Sharing
     

Share This Page