1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ23ﺍﮐﺘﻮﺑﺮ


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'General Knowledge' started by Ali, Oct 23, 2013.

General Knowledge"/>Oct 23, 2013"/>

Share This Page

  1. Ali
    Offline

    Ali Regular Member
    • 38/49

    ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ
    23
    ﺍﮐﺘﻮﺑﺮ
    2011
    ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﮯ ﺑﺎﻧﯽ ﺫﻭﻟﻔﻘﺎﺭ ﻋﻠﯽ ﺑﮭﭩﻮ
    ﮐﯽ ﺍﮨﻠﯿﮧ ﻧﺼﺮﺕ ﺑﮭﭩﻮ ﺩﺑﺌﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ ﮐﺮﮔﺌﯿﮟ
    1991
    ﻣﺸﮩﻮﺭ ﺳﻤﺎﺟﯽ ﮐﺎﺭﮐﻦ ﻣﺪﺭ ﭨﺮﯾﺴﺎ ﻧﺠﯽ ﺩﻭﺭﮮ ﭘﺮ
    ﻻﮨﻮﺭ ﺁﺋﯿﮟ
    1989
    ﮨﻨﮕﺮﯼ ﻧﮯ ﮐﻤﯿﻮﻧﺴﭧ ﻧﻈﺎﻡِ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺧﺘﻢ ﮐﺮﮐﮯ
    ﺟﻤﮩﻮﺭﯾﺖ ﺍﭘﻨﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﯿﺎ
    1954
    ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﮔﻮﺭﻧﺮ ﺟﻨﺮﻝ ﻏﻼﻡ ﻣﺤﻤﺪ ﻧﮯ ﭘﺎﺭﻟﯿﻤﻨﭧ
    ﺗﻮﮌ ﺩﯼ
    1947
    ﮈﺍﮐﭩﺮ ﮐﺎﺭﻝ ﮐﻮﺭﯼ ﺍﻭﺭ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﮔﺮﭨﯽ ﮐﻮﺭﯼ ﭘﮩﻠﮯ
    ﻣﯿﺎﮞ ﺑﯿﻮﯼ ﺗﮭﮯ ﺟﻨﮩﯿﮞﻄﺐ ﻣﯿﮟ ﻣﺸﺘﺮﮐﮧ ﻧﻮﺑﻞ
    ﺍﻧﻌﺎﻡ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ
    1910
    ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ ﺳﮯ ﺗﻌﻠﻖ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺑﻠﯿﻨﭻ ﺍﺳﮑﺎﭦ
    ﺍﮐﯿﻠﮯ ﭘﺒﻠﮏ ﮨﻮﺍﺋﯽ ﺟﮩﺎﺯ ﺍُﮌﺍﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﺑﻨﯿﮟ
    1824
    ﭘﮩﻠﯽ ﺑﮭﺎﭖ ﺳﮯ ﭼﻠﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺭﯾﻞ ﮔﺎﮌﯼ ﭘﯿﺶ ﮐﯽ
    ﮔﺌﯽ
    1814
    ﭘﮩﻠﯽ ﭘﻼﺳﭩﮏ ﺳﺮﺟﺮﯼ ﺍﻧﮕﻠﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ
     
  2. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49


    السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

    بہت اچھی انفارمیشن ہے

    جزاک اللہ
     
  3. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49


    السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

    بہت اچھی انفارمیشن ہے

    جزاک اللہ
     

Share This Page