1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ24ﺍﮐﺘﻮﺑﺮ

Discussion in 'General Knowledge' started by Ali, Oct 24, 2013.

  1. Ali

    Ali ITU Lover

    ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ
    24
    ﺍﮐﺘﻮﺑﺮ
    1997
    ﮐﺸﻤﯿﺮﯼ ﻋﻮﺍﻡ ﺳﮯ ﯾﮑﺠﮩﺘﯽ ﮐﮯ ﻣﻈﺎﮨﺮﮮ ﮐﮯ
    ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﻭﺍﮨﮕﮧ ﺳﮯ ﭼﮑﻮﭨﮭﯽ ﺗﮏ ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﺯﻧﺠﯿﺮ
    ﺑﻨﺎﺋﯽ
    1996
    ﺣﺴﻦ ﺭﺿﺎ ﻧﮯ ﭼﻮﺩﮦ ﺳﺎﻝ ﺩﻭﺳﻮﺳﺘﺎﺋﯿﺲ ﺩﻥ ﮐﯽ
    ﻋﻤﺮ ﻣﯿﮟ ﺯﻣﺒﺎﺑﻮﮮ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ
    ﭘﮩﻼ ﻣﯿﭻ ﮐﮭﯿﻼ
    1991
    ﻧﺎﻣﻮﺭ ﮐﮩﺎﻧﯽ ﺍﻭﺭ ﻧﺎﻭﻝ ﻧﮕﺎﺭ ﻋﺼﻤﺖ ﭼﻐﺘﺎﺋﯽ
    ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ ﮐﺮﮔﺌﯿﮟ
    1968
    ﻣﺸﮩﻮﺭ ﺷﺎﻋﺮ ﺍﺳﺘﺎﺩ ﻗﻤﺮ ﺟﻼﻟﻮﯼ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ
    ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ ﮐﺮﮔﺌﮯ
    1951
    ﺍﻗﻮﺍﻡ ﻣﺘﺤﺪﮦ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﭘﮩﻠﯽ ﮈﺍﮎ ﮐﯽ ﻣﮩﺮﯾﮟ
    ﻧﮑﺎﻟﯿﮟ
    1938
    ﺍﻣﺮﯾﮑﺎﻧﮯ ﻓﯿﮑﭩﺮﯾﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﭽﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﺎﻡ ﻟﯿﻨﮯ ﭘﺮ
    ﭘﺎﺑﻨﺪﯼ ﻟﮕﺎﺩﯼ
    1935
    ﺍﭨﻠﯽ ﻧﮯ ﺍﯾﺘﮭﻮﭘﯿﺎ ﭘﺮ ﻗﺒﻀﮧ ﮐﺮﻟﯿﺎ
    1924
    ﺯﯾﻤﺒﯿﺎ ﻧﮯ ﺑﺮﻃﺎﻧﯿﮧ ﺳﮯ ﺁﺯﺍﺩﯼ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﻟﯽ
    1857
    ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﭘﮩﻼﺳﺎﮐﺮ ﮐﻠﺐ، ﺷﯿﻔﯿﻠﮉ ﺍﯾﻒ ﺳﯽ، ﺑﺮﻃﺎﻧﯿﮧ
    ﻣﯿﮟ ﻗﺎﺋﻢ ﮨﻮﺍ
    1648
    ﺳﻮﺋﭩﺰ ﺭﻟﯿﻨﮉ ﮐﯽ ﺁﺯﺍﺩﯼ ﮐﻮ ﺗﺴﻠﯿﻢ ﮐﺮﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ
     
  2. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    Thanks For Sharing
     

Share This Page