1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ25ﺍﮐﺘﻮﺑﺮ

Discussion in 'General Knowledge' started by Ali, Oct 25, 2013.

  1. Ali

    Ali ITU Lover

    ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ
    25
    ﺍﮐﺘﻮﺑﺮ
    1991
    ﺷﺎﺭﺟﮧ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻭﻥ ﮈﮮ ﮐﺮﮐﭧ ﻣﯿﮟ ﻋﺎﻗﺐ
    ﺟﺎﻭﯾﺪ ﻧﮯ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﮐﮭﯿﻠﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺩﺱ
    ﺍﻭﻭﺭﺯ ﻣﯿﮟ ﺳﯿﻨﺘﯿﺲ ﺑﺎﻟﻮﮞ ﭘﺮ ﺳﺎﺕ ﻭﮐﭩﯿﮟ ﻟﯿﮟ
    1991
    ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻧﮯ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﮐﻮ ﮨﺮﺍ ﮐﺮ ﺷﺎﺭﺟﮧ ﮐﭗ ﺟﯿﺖ ﻟﯿﺎ
    1984
    ﮨﯿﭙﺎ ﭨﺎﺋﭩﺲ ﮐﺎ ﻭﺍﺋﺮ ﺱ ﺩﺭﯾﺎﻓﺖ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ
    1980
    ﻣﺸﮩﻮﺭ ﺷﺎﻋﺮ ﺳﺎﺣﺮ ﻟﺪﮬﯿﺎﻧﻮﯼ ﮐﺎ ﯾﻮﻡ ﻭﻓﺎﺕ
    1960
    ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺷﮩﺮ ﻧﯿﻮﭘﺎﺭﮎ ﻣﯿﮟ ﭘﮩﻠﯽ ﮨﺎﺗﮫ ﮐﯽ ﮔﮭﮍﯼ
    ﺑﯿﭽﯽ ﮔﺌﯽ
    1932
    ﺍﭨﻠﯽ ﮐﮯ ﺳﯿﺎﺳﺘﺪﺍﻥ ﺑﯿﻨﯿﭩﻮ ﻣﻮﺳﯿﻠﯿﻨﯽ ﻧﮯ ﺗﯿﺲ
    ﺳﺎﻝ ﺗﮏ ﮈﮐﭩﯿﭩﺮ ﺭﮨﻨﮯ ﮐﺎ ﻋﮩﺪ ﮐﯿﺎ
     
  2. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member


    السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

    علی بھائی بہت عمدہ شئیرنگ ہے

    کیپ اٹ اپ
     

Share This Page