1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

Nokia 110 Review


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Mobile Phone Reviews and Prices' started by Ali, Feb 22, 2013.

Mobile Phone Reviews and Prices"/>Feb 22, 2013"/>

Share This Page

  1. Ali
    Offline

    Ali Regular Member
    • 38/49

    ﻧﻮﮐﯿﺎ 110 ﻋﺎﻡ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﮯ ﻟﯿﺌﮯ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ
    ﮨﮯ۔ﻧﻮﮐﯿﺎ 110 ﮐﺎ ﻭﺯﻥ 80 ﮔﺮﺍﻡ ﮨﮯ۔ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﮐﯽ
    ﺍﺳﮑﺮﯾﻦ ﮐﺎ ﺳﺎﺋﺰ 1.8 ﺍﻧﭻ ﮨﮯ۔ﺟﯽ ﭘﯽ ﺁﺭ ﺍﯾﺲ ﺍﻭﺭ
    ﺑﻠﻮ ﭨﻮﺗﮫ ﮐﯽ ﺳﮩﻮﻟﺖ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ۔ﺟﺎﻭﺍ
    ﺍﯾﭙﻠﮑﺸﻦ ﺍﻧﺴﭩﺎﻝ ﮨﮯ۔ﺍﯾﻒ ﺍﯾﻢ ﺭﯾﮉﯾﻮ ﺑﮭﯽ ﺷﺎﻣﻞ ﮨﮯ۔
    ﮐﯿﻤﺮﺍ ﺑﮭﯽ ﺷﺎﻣﻞ ﮨﮯ۔ﻓﻮﻥ ﺑﮏ ﻣﯿﮟ 1000 ﻧﻤﺒﺮ
    ﻣﺤﻔﻮﻅ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺳﮩﻮﻟﺖ ﮨﮯ۔ﺍﺱ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﮐﯽ
    ﺧﺎﺹ ﺑﺎﺕ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﯾﮧ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺳﮯ
    ﻣﺘﻌﺎﺭﻑ ﮐﺮﻭﺍﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ۔
    ﻗﯿﻤﺖ -: 3950 ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﺭﻭﭘﮯ
    ﺧﺼﻮﺻﯿﺎﺕ -:
    80 ﮔﺮﺍﻡ ﻭﺯﻥ
    1.8 ﺍﻧﭻ ﺍﺳﮑﺮﯾﻦ
    ﮐﯿﻤﺮﺍ ﺷﺎﻣﻞ ﮨﮯ
    ﺟﺎﻭﺍ ﺍﭘﻠﮑﺸﻦ ﮐﯽ ﺳﮩﻮﻟﺖ ﮨﮯ
    ﻻﺅﮈ ﺍﺳﭙﯿﮑﺮ ﮐﯽ ﺳﮩﻮﻟﺖ
    ﻓﻮﻥ ﺑﮏ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﮨﺰﺍﺭ ﻧﻤﺒﺮ ﻣﺤﻔﻮﻅ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺟﮕﮧ
    32 ﺟﯽ ﺑﯽ ﺗﮏ ﻣﯿﻤﻮﺭﯼ ﮐﺎﺭﮈ ﺍﻧﺴﭩﺎﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ
    ﺳﮩﻮﻟﺖ
    ﺟﯽ ﭘﯽ ﺁﺭ ﺍﯾﺲ ﮐﯽ ﺳﮩﻮﻟﺖ
    ﺩﻭ ﺳﻢ ﺍﻧﺴﭩﺎﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺳﮩﻮﻟﺖ ﻣﻮﺟﻮﺩ
    ﺑﻠﻮﭨﻮﺗﮫ ﺍﻭﺭ ﮔﯿﻤﺰ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﺷﺎﻣﻞ ﮨﯿﮟ
    ﺍﯾﻢ ﭘﯽ ﺗﮭﺮﯼ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﻢ ﭘﯽ ﻓﻮﺭ ﭘﻠﯿﺌﺮ ﮐﯽ ﺳﮩﻮﻟﺖ
    ﺍﯾﻒ ﺍﯾﻢ ﺭﯾﮉﯾﻮ ﺷﺎﻣﻞ ﮨﮯ
    ﺍﯾﺲ ﺍﯾﻢ ﺍﯾﺲ ، ﺍﯾﻢ ﺍﯾﻢ ﺍﯾﺲ ، ﺍﯼ ﻣﯿﻞ ﺍﻭﺭ ﺁﺋﯽ ﺍﯾﻢ
    ﮐﯽ ﺳﮩﻮﻟﺖ
    10 ﮔﮭﻨﭩﮯ 30 ﻣﻨﭧ ﺗﮏ ﮐﺎ ﭨﺎﮎ ﭨﺎﺋﻢ
    ﺍﻧﭩﺮ ﻧﯿﭧ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺧﺎﺹ ﺳﮩﻮﻟﺖ


    [​IMG]
     
  2. Rashidkareem
    Offline

    Rashidkareem Newbi
    • 18/33

    Yh To boht Acha Mobile Hy Thanks For Sharing With us :eek::eek:
     
  3. ғσяυм gυяυ
    Online

    ғσяυм gυяυ Guest

    Shukriya App Ka Sharing Bhut Achi Hai ..​
     
  4. Ali
    Offline

    Ali Regular Member
    • 38/49

    Thanks Guruuuu & lovelyyyyy
     
  5. INNOCENT BOY
    Offline

    INNOCENT BOY Newbi
    • 16/16

    Thanks for nice sharing.........
     
  6. Ali
    Offline

    Ali Regular Member
    • 38/49

    sukriaa bhai
     
  7. Rahi
    Offline

    Rahi Regular Member
    • 36/49

    بہت عمدہ ہے، شکریہ
     

Share This Page