1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

ایچ ٹی ایم ایل کا تعارف


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'HTML' started by *Tm Ninja*, Oct 25, 2013.

HTML"/>Oct 25, 2013"/>

Share This Page

  1. *Tm Ninja*
    Offline

    *Tm Ninja* Newbi
    • 16/16

    [FONT="Al_Qalam Tehreeri"]
    HTML کا مطلب ہےHyper Text Markup Language ، ایک HTMLفائل ایک ایسی ٹیکسٹ فائل ہے جو مارک اپ ٹیگز پر مشتمل ہوتی ہے یہ مارک اپ ٹیگز ویب براﺅزر کو بتاتے ہیں کہ انفارمیشن کیسے دکھانی ہے ۔ HTMLفائل کی ایکسٹنشن لازمی .html یا .htmہونی چاہئے ۔ HTMLفائلز notepad یاا کسی ملتے جلتے ٹیکسٹ ایڈیٹرکے ذریعے بنائی جا سکتی ہیں۔

    HTMLمیں "<>" اوپننگ ٹیگ کہلاتاہے اور "</>" کلوزنگ ٹیگ کہلاتا ہے۔HTMLمیں دو طرح کے ٹیگز استعمال ہوتے ہیں
    1۔سنگل ٹیگز۔ایسے ٹیگز جو صرف اوپن ہوتے ہوں لیکن closeنہ ہوتے ہوں۔
    2۔Pairedٹیگز۔ Pairedٹیگز میں اوپننگ اور کلوزنگ دونوں قسم کے ٹیگز استعمال ہوتے ہیں جیسے <B>Bold</B>۔سنگل ٹیگ میں صرف ایک طرف کا ٹیگ استعمال ہوتا ہے جیسے <img>,<br>وغیرہ

    HTMLکا سٹرکچر
    ہم جب بھی HTMLمیں کام کریں گے تو ایک طے شدہ ڈھانچہ ہم کو ہر مرتبہ ٹائپ کرنا ہوگا۔

    Quote:
    <html>
    <head>
    <title>Title of page</title>
    </head>
    <body>
    This is my first homepage. <b>This text is bold</b>
    </body>
    </html>

    1۔<ltr></HTML><HTML></ltr>

    <ltr><HTML></ltr> کا ٹیگ ڈیفائن کرتا ہے کہ ہم یہاں HTML کوڈ لکھنا چاہتے ہیں اس ٹیگ کو سب سے آخر میں<ltr></HTML></ltr>استعمال کرکے بند کیا جاتا ہے جو کہ بہت ضروری ہے۔



    2۔<HEAD><TITLE></TITLE></HEAD>
    ویب سائٹ کے ٹائٹل بار میں ہمیں جو ٹیکسٹ نظر آتا ہے وہ دراصل ِ<TITLE>ٹیگ کی مرہونِ منت ہے یہ دونوں ٹیگز بھی اسی مقصد کے لیے استعمال کئے جاتے ہیں ان دونوں ٹیگز کو بھی کلوز کرنا بہت ضروری ہے۔
    3۔ <ltr></BODY><BODY></ltr>
    HTMLکی تمام کوڈنگ <body>اور<ltr></BODY></ltr>کے درمیان لکھی جاتی ہے

    ٹیگ اٹری بیوٹس(Tag Attributes)
    ایچ ٹی ایم ایلHTML میں بہت سے tagsایسے ہیں جن کے attributesبھی ہوتے ہیں مثلاًHTMLمیں ایک <font>کا ٹیگ ہے جس کے مختلف attributesہوسکتے ہیں یعنی font کے attributesاس کا رنگ، اس کا سائز، اس کا سٹائل وغیرہ شامل ہیں۔ایک ٹیگ کا ایک attributeبھی ہوسکتا ہے اور ایک سے زیادہ بھی۔ یہاں ایک مثال حاضر ہے جس کی مدد سے آپ کوattributesکے بارے میں صحیح اندازہ ہوجائے گا۔

    Quote:
    <tag attribute="value">Affected Text</tag>
    <tag attribute1="value" attribute2="2">Affected Text</tag>​
    [/FONT]
     
  2. Ali
    Offline

    Ali Regular Member
    • 38/49

    hmmmmmm

    Very nice umer bhai keep it up
     
  3. *Tm Ninja*
    Offline

    *Tm Ninja* Newbi
    • 16/16

    thxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxxx
     
  4. Rahi
    Offline

    Rahi Regular Member
    • 36/49

    بہت عمدہ تعارف اور ٹیٹوریل پیش کیا ہے، شکریہ
     
  5. Khizar hayyat
    Offline

    Khizar hayyat Newbi
    • 18/33

    Lagta Hai Mobile se Thread Bnaya Gaya Hai Urdu Mein English likhi Hai To Sara Fikra Ulta pulta ho gaya Hai Smjh Nahi Aa Raha.
     
  6. PakArt
    Offline

    PakArt ITUstad dmin Staff Member
    • 83/98

    توجہ دلوانے کا شکریہ۔اصل میں اردو اور انگلش اور کی ملی جلی عبارت تعلیمی مرکز پر جیسی کاپی کیجائے ویسے ہی مرتب نہی ہوتی ہے۔ساری تحریر بے ترتیب چسپاں ہو جاتی ہے۔اگر اردو اور اور انگللش کو الگ الگ کرکے شیئر کیا جائے تو امید ہے اسی قسم کا مسلہ درپیش نہی آئے گا​
     
  7. PakArt
    Offline

    PakArt ITUstad dmin Staff Member
    • 83/98

    ایچ ٹی ایم ایل
    HTML
    ایک تعارف

    HTML یا Hyper Text Markup Language
    (ہائپر ٹیکسٹ مارک اپ لینگوئج) ایک ایسی زبان ہے۔جس میں ورلڈ وائڈ ویب کی ہائپر ٹیکسٹ ڈاکومنٹس لکھی جاتی ہیں۔

    اس کی نمایاں خصوصیات

    1۔ یہ آپ کو ہائپر ٹیکسٹ لنک دیتی ہے جن کی مدد سے اگر آپ روشن ٹیکسٹ کو کلک کرتے ہیں تو آپ ایک نئی ڈاکومنٹ میں رسائی حاصل کر لیتے ہیں۔جو آپ کو کسی اور سائٹ پر لے جاتی ہے۔نئی ڈاکومنٹ اپنے یو۔ایل۔آر کے ذریعے تلاش کی جاتی ہے اور یہ بھی ایچ۔ٹی۔ایم۔ایل کی کوئی دوسری ڈاکومنٹ،تصویریا ساؤنڈ فائل ہو سکتی ہے۔
    2۔ ایچ۔ٹی۔ایم۔ایل اس طرح ڈیزائن کی گئی ہے یہ کسی مخصوص پلیٹ فارم پر بھروسہ نہیں کرتی اور نہ ہی اسے مخصوص ہارڈ وئیر یا سافٹ وئیر کی ضرورت ہوتی ہے۔

    ایچ۔ٹی۔ایم۔ایل کے پروگرام سادہ
    ASCII
    ٹیکسٹ فائل میں لکھے جاتے ہیں۔اس کا مطلب یہ ہے کہ یہ کسی بھی ٹیکسٹ ایڈیٹر مثلا نوٹ پیڈ وغیرہ میں لکھے جا سکتے ہیں۔

    ایچ۔ٹی۔ایم۔ایل ایڈیٹر کیا ہوتا ہے؟

    ایڈیٹر ایک ایپلی کیشن کا نام ہے جس میں آپ ایچ۔ٹی۔ایم۔ایل کا کوڈ لکھتے ہیں۔کوئی بھی ٹیکسٹ ایڈیٹر آپ کا ایچ۔ٹی۔ایم۔ایل ایڈیٹر بن سکتا ہے۔ونڈوز کا نوٹ پیڈ جو تمام ونڈوز آپریٹنگ سسٹمز میں پایا جاتا ہے ساری دنیا میں ایچ۔ٹی۔ایم۔ایل ایڈیٹر کے طور پر استعمال ہو رہا ہے۔لیکن وہ لوگ جو کچھ بہتر کی تلاش میں ہیں ان کے لئے ایچ۔ٹی۔ایم۔ایل کا ایک
    Enhanced
    ٹیکسٹ ایڈیٹر
    HotDog
    بہت کار آمد ثابت ہو سکتا ہے۔اس کے علاوہ بہت سے کمرشل ایچ۔ٹی۔ایم۔ایل ایڈیٹرز مارکیٹ میں دستیاب ہیں جن میں
    Adob pagemill
    یا مائیکروسافٹ کا فرنٹ پیج شامل ہیں۔جو
    Wysiwyg
    یعنی
    “What you see is what you get“
    کا ماحول دیتے ہیں۔
    یہ تھا کچھ تعارف ایچ۔ٹی۔ایم۔ایل کے ساتھ اب شروع کرتے ہیں ایچ ٹی ایم ایل پر تفصیلی گفتگو۔

    ہر ایچ ٹی ایم ایل صحفہ کا بنیادی عنصر ایلیمنٹ
    (Element)
    کہلاتا ہے، جس کا اردو ترجمہ جز ہی کیاجا سکتا ہے؟ ایلیمنٹ ایچ ٹی ایم ایل صحفہ میں عبارت کی بناوٹ کے لئے استعمال کیا جاتا ہے، ہر ایلیمنٹ دو ٹیگز کے مجموعہ سے بنتا ہے، شروع والے ٹیگ کو ابتدائیہ یا اوپننگ ٹیگ کہا جاتا ہے اور ہر اوپنگ ٹیگ <
    سے شروع ہوتا ہے اور >
    پر ختم ہوتا ہے، اسی طرح ایلیمنٹ کے اختتام میں جو ٹیگ استعمال ہوتا ہے اسے اختتامیہ یا کلوزنگ ٹیگ کہا جاتا
    ہے ۔ اوپننگ اور کلوزنگ ٹیگ کی بناوٹ میں صرف / کا فرق ہوتا ہے ، مثلا
    <p> This is paragraph </p>.​
     
  8. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Regular Member
    • 38/49

    Very Nice
    Keep it up
     
  9. Khizar hayyat
    Offline

    Khizar hayyat Newbi
    • 18/33

    Bht Bht Shukriya Bhai Achay Se Samjhane Ka.
     
  10. AsadUllah
    Offline

    AsadUllah Regular Member
    • 36/49

    [FONT="Al_Qalam Tehreeri"]
    !~¡ ~!~¡=~=NICE Sharing= keep it up=~= !~¡~!
    [/FONT]
     

Share This Page