1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ27ﺍﮐﺘﻮﺑﺮ

Discussion in 'General Knowledge' started by Ali, Oct 27, 2013.

  1. Ali

    Ali ITU Lover

    ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ
    27
    ﺍﮐﺘﻮﺑﺮ
    1995
    ﻧﺎﻣﻮﺭ ﺍﺩﯾﺐ ﻣﻤﺘﺎﺯ ﻣﻔﺘﯽ ﻧﻮﮮ ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﻣﯿﮟ
    ﺍﺳﻼﻡ ﺁﺑﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ ﮐﺮﮔﺌﮯ
    1992
    ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﻓﻠﻤﻮﮞ ﮐﯽ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﺍﺩﺍﮐﺎﺭﮦ ﻧﯿﺮ ﺳﻠﻄﺎﻧﮧ
    ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ ﮐﺮﮔﺌﯽ
    1983
    ﭼﯿﻦ ﻧﮯ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ ﺍُﺱ ﮐﯽ ﺁﺑﺎﺩﯼ ﺍﯾﮏ ﺑﻠﯿﻦ
    ﺳﮯ ﺗﺠﺎﻭﺯ ﮐﺮﮔﺌﯽ ﮨﮯ
    1959
    ﺻﺪﺭ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺟﻨﺮﻝ ﻣﺤﻤﺪ ﺍﯾﻮﺏ ﺧﺎﻥ ﻓﯿﻠﮉ ﻣﺎﺭﺷﻞ
    ﺑﻨﮯ
    1958
    ﺍﺳﮑﻨﺪﺭ ﻣﺮﺯﺍ ﮐﯽ ﺑﺮﻃﺮﻓﯽ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺟﻨﺮﻝ ﺍﯾﻮﺏ
    ﺧﺎﻥ ﻧﮯ ﺻﺪﺭِ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﺎ ﻋﮩﺪ ﮦ ﺳﻨﺒﮭﺎﻻ
    1937
    ﺁﻭﺍﺯ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺭﯾﮑﺎﺭﮈ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﻧﯿﻮﺯ ﺭﯾﻞ ﭘﮩﻠﯽ
    ﻣﺮﺗﺒﮧ ﻧﯿﻮﯾﺎﺭﮎ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺶ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ
    1904
    ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﭘﮩﻠﯽ ﺳﺐ ﻭﮮ ﺍﻧﭩﺮ ﺭﯾﭙﮉ ﭨﺮﺍﻧﺰﭦ ﻧﯿﻮﯾﺎﺭﮎ
    ﻣﯿﮟ ﭼﻠﻨﯽ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﺋﯽ
     
  2. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    Thanks For Sharing
     

Share This Page