1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ28ﺍﮐﺘﻮﺑﺮ

Discussion in 'General Knowledge' started by Ali, Oct 28, 2013.

  1. Ali

    Ali ITU Lover

    ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ
    28
    ﺍﮐﺘﻮﺑﺮ
    1984
    ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺻﺪﺭ ﺭﻭﻧﺎﻟﮉﺭﯾﮕﻦ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺧﻂ ﻣﯿﮟ
    ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺻﺪﺭ ﺟﻨﺮﻝ ﺿﯿﺎﺀ ﺍﻟﺤﻖ ﮐﻮ ﺳﺮﺣﺪ ﭘﺎﺭ
    ﺩﺭ ﺍﻧﺪﺍﺯﯼِ ﺳﮯ ﺑﭽﺎﺅ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻣﺪﺩ ﮐﯽ ﯾﻘﯿﻦ
    ﺩﮨﺎﻧﯽ ﮐﺮﺍﺋﯽ
    1954
    ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﻣﺼﻨﻒ ﺍﺭﻧﺴﭧ ﮨﻤﻨﮕﻮ ﮮ ﮐﻮ ﺍﺩﺏ ﮐﺎ ﻧﻮﺑﻞ
    ﺍﻧﻌﺎﻡ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ
    1948
    ﺍﺳﺮﺍﺋﯿﻞ ﮐﺎ ﺟﮭﻨﮉﺍ ﺍ ﭘﻨﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ
    1947
    ﺗﻘﺮﯾﺒﺎً ﺍﺳﯽ ﮨﺰﺍﺭﻣﮩﺎﺟﺮﯾﻦ ﭘﯿﺪﻝ ﻭﺍﮨﮕﮧ ﭘﮩﻨﭽﮯ
    ﺍﻭﺭﺍﻧﯿﺲ ﮨﺰﺍﺭ ﺗﯿﻦ ﺳﻮ ﮐﯽ ﺗﻌﺪﺍﺩ ﻻﮨﻮﺭ ﻣﯿﮟ ﻭﺍﻟﭩﻦ
    ﮐﯿﻤﭗ ﭘﮩﻨﭽﯽ
    1886
    ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺻﺪﺭ ﮔﺮﻭﻭَﺭ ﮐﻠﯿﻮ ﻟﯿﻨﮉ ﮐﻮﺍﺳﭩﯿﭽﻮ ﺁﻑ
    ﻟﺒﺮﭨﯽ ﺗﺤﻔﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ
     
  2. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    Thanks For Sharing
     

Share This Page