1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ30ﺍﮐﺘﻮﺑﺮ

Discussion in 'General Knowledge' started by Ali, Oct 30, 2013.

  1. Ali

    Ali ITU Lover

    ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ
    30
    ﺍﮐﺘﻮﺑﺮ
    1978
    ﺑﺮﯾﮕﯿﮉﯾﺌﺮ ﻣﺤﻤﺪ ﺣﯿﺎﺕ ﺧﺎﻥ ﻧﮯ ﺁﺯﺍﺩ ﺟﻤﻮﮞ ﻭ
    ﮐﺸﻤﯿﺮ ﮐﮯ ﺻﺪﺭ ﮐﺎ ﺣﻠﻒ ﺍﭨﮭﺎﯾﺎ
    1977
    ﭘﺎﻧﺎﻣﺎ ﺳﯿﻮﻥ ﻓﻮﺭ ﺳﯿﻮﻥ ﺍﯾﺲ ﭘﯽ ﻧﺎﻣﯽ ﺟﮩﺎﺯ ﻧﮯ
    ﺩﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﮔﺮﺩﭘﻮﻟﺮ ﻓﻼﺋﭧ،ﭼﻮﻭﻥ ﮔﮭﻨﭩﮯ ﺳﺎﺕ ﻣﻨﭧ
    ﮐﮯ ﺭﯾﮑﺎﺭﮈ ﻭﻗﺖ ﻣﯿﮟ ﻣﮑﻤﻞ ﮐﯽ
    1955
    ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﮐﺮﮐﭩﺮ ﺍﻣﺘﯿﺎﺯ ﺍﺣﻤﺪ ﻧﮯ ﻧﯿﻮﺯﯼ ﻟﯿﻨﮉ ﮐﮯ
    ﺧﻼﻑ ﭨﯿﺴﭧ ﻣﯿﭻ ﻣﯿﮟ ﺩﻭﺳﻮﻧﻮﺭﻧﺰ ﺍﺳﮑﻮﺭ ﮐﺌﮯ ﺟﻮ
    ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﺁﭨﮭﻮﯾﮟ ﻧﻤﺒﺮ ﮐﮯ ﮐﮭﻼﮌﯼ،ﻭﮐﭧ ﮐﯿﭙﺮ
    ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﯾﮏ ﺭﯾﮑﺎﺭﮈﺗﮭﺎ
    1922
    ﺍﭨﻠﯽ ﮐﮯ ﺳﯿﺎﺳﺘﺪﺍﻥ ﻧﮯ ﻣﺴﻮﻟﯿﻨﯽ ﻧﮯ ﺣﮑﻮﻣﺖ
    ﻗﺎﺋﻢ ﮐﯽ
    1905
    ﺟﺮﻣﻨﯽ ﮐﯽ ﮐﯿﻤﯿﮑﻞ ﮐﻤﭙﻨﯽ ﺑﺎﺋﯿﺮﻧﮯ ﻧﺰﻟﮧ،ﺯﮐﺎﻡ
    ﺍﻭﺭ ﺑﺨﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺍﺳﭙﺮﯾﻦ ﺑﻨﺎﺋﯽ
     
  2. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    Thanks For Sharing
     

Share This Page