1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ2ﻧﻮﻣﺒﺮ

Discussion in 'General Knowledge' started by Ali, Nov 2, 2013.

  1. Ali

    Ali ITU Lover

    ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ
    2
    ﻧﻮﻣﺒﺮ
    2004
    ﺟﺎﺭﺝ ﺑﺶ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺻﺪﺭ ﻣﻨﺘﺨﺐ
    ﮨﻮﺋﮯ
    1990
    ﻣﯿﺮ ﺟﺎﻡ ﺻﺎﺩﻕ ﻋﻠﯽ ﮐﻮ ﺳﻨﺪﮪ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﻣﯿﮟ ﻗﺎﺋﺪ
    ﺍﯾﻮﺍﻥ ﻣﻨﺘﺨﺐ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ
    1982
    ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﺟﻮﺍﺋﻨﭧ ﮐﻤﯿﺸﻦ
    ﺑﻨﺎﻧﮯ ﭘﺮ ﺍﺗﻔﺎﻕ ﮨﻮﺍ
    1967
    ﺻﺪﺭ ﺍﯾﻮﺏ ﺧﺎﻥ ﻧﮯ ﭘﯽ ﭨﯽ ﻭﯼ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﺳﯿﻨﭩﺮ ﮐﺎ
    ﺍﻓﺘﺘﺎﺡ ﮐﯿﺎ
    1965
    ﺑﺎﻟﯽ ﻭﮈ ﻓﻨﮑﺎﺭ ﺷﺎﮦ ﺭﺥ ﺧﺎﻥ ﮐﺎ ﯾﻮﻡ ﭘﯿﺪﺍﺋﺶ
    1958
    ﻣﻌﺰﻭﻝ ﺻﺪﺭ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺳﮑﻨﺪﺭ ﻣﺮﺯﺍ ﮐﻮ ﺟﻼﻭﻃﻦ ﮐﺮ
    ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ
    1956
    ﻣﺼﺮ ﻣﯿﮟ ﻓﺮﺍﻧﺴﯿﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﺑﺮﻃﺎﻧﻮﯼ ﺟﺎﺭﺣﯿﺖ ﮐﮯ
    ﺧﻼﻑ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﻈﺎﮨﺮﮮ ﮐﯿﮯ ﮔﺌﮯ
    1936
    ﺑﯽ ﺑﯽ ﺳﯽ ﭨﯿﻠﯽ ﻭﯾﮋﻥ ﺳﺮﻭﺱ ﮐﺎ ﺁﻏﺎﺯ ﮨﻮﺍ
    1920
    ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ ﻣﯿﮟ ﺗﺠﺎﺭﺗﯽ ﺭﯾﮉﯾﻮ ﺍﺳﭩﯿﺸﻦ ﻧﮯ ﺑﺎﻗﺎﻋﺪﮦ
    ﻧﺸﺮﯾﺎﺕ ﮐﺎ ﺁﻏﺎﺯ ﮐﯿﺎ
    1914
    ﺭﻭﺱ ﻧﮯ ﺳﻠﻄﻨﺖ ﻋﺜﻤﺎﻧﯿﮧ ﭘﺮ ﺟﻨﮓ ﭘﺮ ﺟﻨﮓ ﻣﺴﻠﻂ
    ﮐﺮﺩﯼ
    1841
    ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺍﻓﻐﺎﻥ ﺟﻨﮓ ﮐﺎ ﺁﻏﺎﺯﮨﻮﺍ
     
  2. VERY NICE SHARING
    [​IMG]:(
     
  3. umda sharing
    kep it up
     

Share This Page