1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ5ﻧﻮﻣﺒﺮ

Discussion in 'General Knowledge' started by Ali, Nov 5, 2013.

  1. Ali

    Ali ITU Lover

    ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ
    5
    ﻧﻮﻣﺒﺮ
    2012
    ﺍﺳﭩﯿﺞ ﺍﻭﺭ ﭨﯽ ﻭﯼ ﮐﮯ ﻣﻌﺮﻭﻑ ﺁﺭﭨﺴﭧ ﺳﮑﻨﺪﺭ
    ﺻﻨﻢ ﮐﯿﻨﺴﺮ ﺳﮯ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ ﮐﺮﮔﺌﮯ
    2006
    ﺳﺎﺑﻖ ﻧﺎﻇﻢ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻋﺒﺪﺍﻟﺴﺘﺎﺭ ﺍﻓﻐﺎﻧﯽ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ ﮨﻮﺍ
    1990
    ﺁﺻﻒ ﻋﻠﯽ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﮐﺎ ﻟﯿﺎﺭﯼ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﯿﺎﺳﯽ
    ﮐﯿﺮﯾﺌﺮ ﮐﺎ ﺁﻏﺎﺯ
    1978
    ﻻﮨﻮﺭ ﮨﺎﺋﯽ ﮐﻮﺭﭦ ﻣﯿﮟ ﺿﯿﺎﺀ ﺍﻟﺤﻖ ﮐﮯ ﻋﮩﺪﻭﮞ ﮐﮯ
    ﺧﻼﻑ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ ﺩﺍﺋﺮ ﮨﻮﺋﯽ
    1956
    ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻈﻢ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺳﮩﺮﻭﺭﺩﯼ ﻧﮯ ﺳﻮﻭﯾﺖ ﯾﻮﻧﯿﻦ
    ﺳﮯ ﮨﻨﮕﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﻃﺎﻗﺖ ﮐﺎ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﻧﮧ ﮐﺮﻧﮯ
    ﮐﺎﻣﻄﺎﻟﺒﮧ ﮐﯿﺎ
    1556
    ﺷﮩﻨﺸﺎﮦ ﺍﮐﺒﺮ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﮨﻤﺎﯾﻮﮞ ﮐﯽ ﺟﮕﮧ
    ﺍﻗﺘﺪﺍﺭ ﺳﻨﺒﮭﺎﻻ
    1556
    ﻣﻐﻞ ﺍﻓﻮﺍﺝ ﻧﮯ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﭘﺎﻧﯽ ﭘﺖ ﮐﯽ ﺟﻨﮓ ﻣﯿﮟ
    ﮨﻨﺪﻭ ﻓﻮﺝ ﮐﮯ ﺟﻨﺮﻝ ﮨﻤﻮ ﮐﻮ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ
     
  2. Bohat umda info Ali bhai.
     

Share This Page