1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

عجیب و غریب ڈیزائنزکے حامل جوتے اور سلیپر&#158

Discussion in 'Khawateen Ka Markaz' started by Rashidkareem, Jan 2, 2013.

Share This Page

  1. Rashidkareem
    Offline

    Rashidkareem Well Wishir
    • 18/33


    [​IMG]

    این جی ٹی…انسان کی بنیادی شخصیت کو بیشک باطنی خصوصیات کی وجہ سے پہچاناجاتا ہے لیکن اس کی ظاہری وضع و قطع اور خود کو نمایاں رکھنے کا ہنر بھی انتہائی اہمیت کا حامل ہوتا ہے۔آجکل کے مصروف دور میں انسان کی باطنی شخصیت کہیں پیچھے چھوٹ گئی اور ظاہری چال ڈھال اہمیت اختیار کرگئی ہے۔لوگ اب آپ کو پہننے اوڑھنے کے سلیقے سے پہچانتے ہیں شاید اسی لیے دنیا بھر میں ڈیزائنرز جوتوں اور کپڑوں کی مانگ میں بے پناہ اضافہ ہوگیا ہے۔ان دنوں یورپ کی مارکیٹوں میں کچھ دلچسپ و عجیب قسم کے جوتے اور سلیپر توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں، ان میں بعض جلد کی رنگت اور چمڑے کے ہیں مگر خواتین خیال رکھیں کہیں ان جوتوں یا سلیپر کو پہن کر پہلا قدم چلتے ہی ان کے پیر میں موچ نہ آجائے۔ شاید کہ ان میں سے کوئی ایک آپ کے پیر میں فٹ آجائے ۔ لیکن ایک بات کاضرور مدنظر رکھیں کہ ایسا پہناوا جو آپ کی شخصیت کو باوقار بنائے فیشن اسی کا نام ہے۔
     
  2. M.Khalid
    Offline

    M.Khalid Newbi
    • 6/8

  3. .::GKazmi::.
    Offline

    .::GKazmi::. Newbi
    • 1/8

  4. PRINCE SHAAN
    Offline

    PRINCE SHAAN Guest

    Thank u so much for nice sharing
     
  5. ғσяυм gυяυ
    Offline

    ғσяυм gυяυ Guest

  6. Danger Avenger
    Offline

    Danger Avenger Legend
    • 36/49

    ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا شکریہ
     
  7. نمرہ
    Offline

    نمرہ Management
    • 38/49

Share This Page