1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

بہشتی دروازہ

Discussion in 'History aur Waqiat' started by PRINCE SHAAN, Nov 9, 2013.

  1. بہشتی دروازہ

    پاکستان مین پاکپتن کے مزار پر ظالموں نے
    الله تعالی کی جنت کے مقابلے میں
    ایک دروازے کا نام بہشتی دروازہ رکھا ہوا ہے
    کہ جو یہاں سے گزرے گا وہ بہشتی ہو گا
    اس دروازے کے سامنے سارا سال قوالی اور موسیقی کا دور چلتا ہے
    یقینا یہ ان لوگوں کی بہشت ہے جنہیں شیطان نے گمراہ کرکے شرک میں مبتلا کر دیا ہے
    ہم تو الله تعالی سے اس جنت کا سوال کرتے ہیں
    جس کے دروازے پر سب سے پہلے امام کائنات صلی الله علیہ وسلم دستک دیں گے
    جسيا كہ حديث پاک میں ہے نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا
    میں جنت کے دروازے پر آؤں گا اور دستک دوں گا
    تو فرشتہ پوچھے گا آپ کون ہیں فرمائیں گے
    میں محمد صلی الله علیہ وسلم ہوں فرشتہ کہے گا
    جب سے الله تعالی نے جنت بنائی اور مجھے اس کے دروازے پرکھڑا کیا ہے
    تو یہ حکم دے کر کھڑا کیا کہ
    اگر محمد صلی الله عليه وسلم دستک دیں
    تو دروازہ کھولا جاۓ اور کسی کی دستک پر دروازہ نہ کھولا جاۓ
    مسنداحمد
    پاکپتن کا بہشتی دروازہ تو کسی ڈپٹی کمشنر یا وزیر اعلی کے آنے پر کھولا جاتا ہے
    ڈپٹی کمشنر شرابی زانی کرپٹ اور غیر مسلم بھی ہو سکتا ہے
    ایسے دروازے کو بہشتی دروازہ کہنا جنت کی توہین نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم کی توہین
    الله تعالی کے فرشتوں کی توہین اور الله تعالی کا براہ راست مقابلہ ہے
    اس بہشتی دروازے کے دیر سے کھلنے پر 2001 میں رش کی وجہ سے کم از کم 60 افراد
    ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہوۓ مرکز دعوۃ التوحید
    اسلام آباد . نے اس سانحہ کے بعد جامعہ سلفیہ اسلام آباد . جامعہ فریدیہ اسلام آباد . جامعہ فرقانیہ روالپنڈی . رحمانیہ لاہور
    اور مفتی اعظم سعودی عرب سے اس جعلی بہشتی دروازے کے متعلق فتوی حاصل کیا.
    تو تمام مفتیان نے بالاتفاق اس کا نام بہشتی دروازہ رکھنے کو ناجائر اور اس سے گزرنے کو شرک قرار
    اور لکھا کہ ایسا دروازہ گرا دینا چاہۓ کیونکہ یہ شرک کا سبب ہے

     
  2. Ali

    Ali ITU Lover

    ............ ​
     

Share This Page