1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

خطرنا ک ہتھیاروں سے سجی انو کھی گا ڑی

Discussion in 'Photo Gallery' started by Rashidkareem, Jan 2, 2013.

Share This Page

  1. Rashidkareem
    Offline

    Rashidkareem Well Wishir
    • 18/33


    [​IMG]
    اکثر افر اد اپنی گاڑیوں کی منفرد رنگوں اور اندازسے سجا تے ہیں لیکن ایک متوالے نے اپنی گاڑی کو مشین گنو ں ، میزائل اورراکٹ لانچر ز سے سجا لیاہے۔ سینکڑوں ہتھیاروں سے لیس یہ Hummer اپنی نو عیت کی منفرد ترین گا ڑی ہے جس کی چھت پرآٹو میٹک مشین گنیں اور ونڈ شیلڈ کے دائیں با ئیں را کٹ لانچرز نصب ہیں جبکہ بو نیٹ پرگولیوں سے سجا وٹ کی گئی ہے۔ گا ڑی کو مزیدخطر نا ک روپ دینے کے لیے اس پر انسانی کھو پڑیوں کی تصاویر اور تلواریں بھی مو جود ہیں ۔​
     
  2. PRINCE SHAAN
    Online

    PRINCE SHAAN Guest

    Nice sharing....................
     
  3. ғσяυм gυяυ
    Online

    ғσяυм gυяυ Guest

    Uff Kisi Cheez Ko Nai Chora
     

Share This Page