1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

میری محبت

Discussion in 'Funny Poetry' started by PRINCE SHAAN, Nov 12, 2013.

  1. میری محبت

    میری محبت کو اپنے دل میں ڈھونڈ لینا
    اور ہاں! آٹے کو اچھی طرح گوندھ لینا

    مل جائے اگر پیار تو کھونا نھیں
    پیاز کاٹتے وقت رونا نھیں

    مجھ سے روٹھ جانے کا بھانہ اچھا ھے
    تھوڑی دیر اور پکاؤ، گوشت ابھی کچا ھے

    مل کے پھر خوشیوں کو بانٹنا ھے
    ٹماٹر ذرا باریک ھی کاٹنا ھے

    لوگ ہماری محبت سے جل نہ جائیں
    چاول ٹائم پہ دیکھ لینا کھیں گل نہ جائیں

    کیسی لگی غزل، بتا دینا
    نمک کم لگے تو اور ملا دینا—


     
  2. Ali

    Ali supper Hero

    hmmmmmm

    very nice janab.......



     
  3. Mohammad Sajjad

    Mohammad Sajjad Senior Member

    hahaha
    bohat umda ji
     
  4. Princess Hina

    Princess Hina Regular Member

    Very nice..
     
  5. alauddin

    alauddin Regular Member

    Nice sharing.......................
     
  6. Rahi

    Rahi Legend

    عمدہ شاعری ہے، بہت خوب
     

Share This Page