1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ12ﻧﻮﻣﺒﺮ

Discussion in 'General Knowledge' started by Ali, Nov 12, 2013.

  1. Ali

    Ali ITU Lover

    ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ
    12
    ﻧﻮﻣﺒﺮ
    2002
    ﺍﻧﯿﺲ ﺳﻮ ﺍﮐﮩﺘﺮ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺑﻨﮕﺎﻟﯿﻮﮞ ﮐﻮ
    ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﺷﮩﺮﯾﺖ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ
    2001
    ﺍﻧﯿﺲ ﺳﻮ ﭼﻮﺭﺍﻧﻮﮮ ﮐﺎ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﭘﺎﮎ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﮐﮯ
    ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﺎ ﻣﻌﺎﮨﺪﮦ ﻣﻨﺴﻮﺥ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ
    2001
    ﺗﻨﻈﯿﻢ ﻧﻔﺎﺫِ ﺷﺮﯾﻌﺖ ﻣﺤﻤﺪﯼ ﮐﮯ ﭼﺎﺭ ﺳﻮ ﮐﺎﺭﮐﻨﺎﻥ
    ﮐﯽ ﺍﻓﻐﺎﻧﺴﺘﺎﻥ ﺳﮯ ﻭﻃﻦ ﻭﺍﭘﺴﯽ
    1999
    ﺍﺳﻼﻡ ﺁﺑﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺳﻔﺎﺭﺗﺨﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﭘﺎﻧﭻ
    ﺑﻢ ﺩﮬﻤﺎﮐﮯ ﮨﻮﺋﮯ
    1992
    ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮈﯾﻤﻮﮐﺮﯾﭩﮏ ﺍﻻﺋﻨﺲ ﮐﺎ ﻣﺎﺭﭺ ﺧﺘﻢ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ
    ﻓﯿﺼﻠﮧ: ﮈﯾﺮﮦ ﺍﺳﻤﺎﻋﯿﻞ ﺧﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺭﯾﻠﯽ ﺳﮯ
    ﻧﻮﺍﺯﺷﺮﯾﻒ ﮐﺎ ﺧﻄﺎﺏ
    1989
    ﺍﺳﻼﻣﯽ ﺟﻤﮩﻮﺭﯾﮧ ﺍﺗﺤﺎﺩ ﮐﮯ ﺗﯿﻦ ﻣﻨﺤﺮﻑ ﻣﻤﺒﺮﺍﻥ
    ﮐﺎ ﺑﯿﻨﮧ ﻣﯿﮟ ﻣﺘﻌﯿﻦ ﮨﻮﺋﮯ
    1985
    ﺻﺪﺭ ﺿﯿﺎﺀ ﺍﻟﺤﻖ ﺍﻭﺭ ﭘﺮﻧﺲ ﮐﺮﯾﻢ ﺁﻏﺎﻡ ﺧﺎﻥ ﻧﮯ
    ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﺁﻏﺎ ﺧﺎﻥ ﺍﺳﭙﺘﺎﻝ ﮐﺎ ﺍﻓﺘﺘﺎﺡ ﮐﯿﺎ ​
     
  2. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    بہت پیاری شئیرنگ کی ہے
    ہمارے ساتھ شئیر کرنے کے لئے شکریہ​
     

Share This Page