PayWao.com
for Help sms on 0304-9399939
  1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ13ﻧﻮﻣﺒﺮ

Discussion in 'General Knowledge' started by Ali, Nov 13, 2013.

  1. Ali

    Ali ITU Lover

    ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ
    13
    ﻧﻮﻣﺒﺮ
    1990
    ﺻﻮﺑﮧ ﺳﺮﺣﺪ ﻣﯿﮟ ﺁﺋﯽ ﺟﮯ ﺁﺋﯽ ، ﺍﮮ ﺍﯾﻦ ﭘﯽ،
    ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ﺣﻠﻒ ﺍﭨﮭﺎﯾﺎ
    1989
    ﺳﺎﻧﺤﮧ ﺍﻭﺟﮭﮍﯼ ﮐﯿﻤﭗ ﮐﯽ ﺗﺤﻘﯿﻘﺎﺗﯽ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﺟﺎﺭﯼ
    ﮨﻮﺋﯽ
    1988
    ﻭﻭﭦ ﺩﮨﻨﺪﮔﺎﻥ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻗﻮﻣﯽ ﺷﻨﺎﺧﺘﯽ ﮐﺎﺭﮈ ﮐﯽ
    ﺷﺮﻁ ﺑﺮﻗﺮﺍﺭ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ
    1973
    ﻏﻼﻡ ﻣﺼﻄﻔﯽ ﮐﮭﺮﻧﮯ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻠﯽ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﮐﺎ ﻋﮩﺪﮦ
    ﺳﻨﺒﮭﺎﻻ
    1971
    ﺑﮭﺎﺭﺕ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﺣﺪﻭﺩ ﻣﯿﮟ ﻣﺪﺍﺧﻠﺖ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ
    ﺳﻼﻣﺘﯽ ﮐﻮﻧﺴﻞ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﺎ ﺧﻂ
    1969
    ﺳﺎﺑﻖ ﺻﺪﺭ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺳﮑﻨﺪﺭ ﻣﺮﺯﺍ ﮐﺎ ﻟﻨﺪﻥ ﻣﯿﮟ
    ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ ​
     
  2. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    بہت پیاری شئیرنگ کی ہے
    ہمارے ساتھ شئیر کرنے کے لئے شکریہ​
     

Share This Page