1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

رسل آرنلڈ کا کمنٹ اور سری لنکا کی ہار


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Sports' started by UmerAmer, Nov 14, 2013.

Sports"/>Nov 14, 2013"/>

Share This Page

  1. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Regular Member
    • 38/49


    پاکستان اور سری لنکا کے درمیاں چوتھا ون ڈے کھیلا جا رہا تھا پاکستان نے اس میچ میں 200 رنز اسکور کیے تھے،
    سری لنکا بہت اچھا کھیل رہا تھا، اس کا اسکور 150/3 تھا
    جیتنے کے لیے صرف پچاس رنز درکار تھے اور سات وکٹیں باقی تھیں
    اسی وقت کیمرہ ایک عورت پر پڑا جو دعائیں مانگ رہیں تھیں
    کمنٹیٹر جو کہ سری لنکن سابق آل راونڈز رسل آرنلڈ تھے انھوں نے عورت کو دعائیں مانگتے دیکھ کر یہ کہا:

    "Now Prayers Cant's Work for Them"
    "اب دعائیں ان کے کام نہیں آ سکتیں"

    اس کے بعد کیا ہوا سب نے دیکھا
    رسل آرنلڈ کے اس فرعونیت بھرے کمنٹ کے محض پانچ منٹ بعد سری لنکا کی وکٹیں کچھ اس ترتیب سے گریں
    155/4
    156/5
    161/6
    168/7
    168/8
    174/9
    174/10
    محض انیس اسکور کے عوض سری لنکا نے سات وکٹیں کھو دیں
    یہ میچ تھا

    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں



    اللہ پاک نے اپنی طاقت دکھا دی
    اور دعاؤں کا قبول ہونا بھی دکھا دیا
    اور بتا دیا ہم سب کو
    کہ
    وہی قادر ہے وہ سب کچھ کر سکتا اس لیے ہم سب کو بھی دعا کرنی چاہیے ۔"​
     
  2. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    Wao Gud Nice Work
     
  3. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Regular Member
    • 38/49

    pasand karne ke liye sukriya
     

Share This Page