1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Google Trick

Discussion in 'Tips and Tricks' started by PariGul, Feb 23, 2013.

  1. PariGul

    PariGul Guest

    السلام علیکم

    کسی بھی ملک یا شہر کا موجودہ ٹائم جاننے کے لیے آپ کو مخصوص کلاک انسٹال کرنے کی بالکل بھی ضرورت نہیں۔ یہ کام آپ گوگل سے لے سکتے ہیں۔

    اسکے لیے آپ گوگل بار میں یا گوگل میں what time is it in لکھ کے اس کے آگے اپنے مطلوبہ ملک کا نام لکھیں۔ گوگل سرچ میں سب سے اوپر آپ کو اس ملک کا موجودہ ٹائم لکھا نظر آئے۔

    [​IMG]
     
  2. :emoticon-animal-018 thanks Sharing
     
  3. Acha Work Thanks 4 Sharing ​
     

Share This Page