1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

تین دیہاتی


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Urdu Joks' started by PRINCE SHAAN, Nov 21, 2013.

Urdu Joks"/>Nov 21, 2013"/>

Share This Page

  1. PRINCE SHAAN
    Online

    PRINCE SHAAN Guest





    تین انتہائ سادہ دیہاتیوں کے پولٹری فار م تھے انسپیکشن میں انسپکٹر نے پوچھا

    تم مرغیوں کو کیا کھلاتے ہو

    ایک دیہاتی : باجرہ

    دوسرا دیہاتی : جی دلیا

    انسپکٹر : غلط گرفتار کرلو اسے

    انسپکٹر تیسرے دیہاتی سے : تم کیا کھلاتے ہو

    تیسرے دیہاتی نے اطمینان سے : ، میں تو مرغیوں کو پانچ پانچ روپئے دے دیتا ہوں خود ہی جو جی چاہے کھالیتی ہیں ۔"

     
  2. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Regular Member
    • 38/49

    Hahahahahhahaah
    :pagal::pagal::pagal:
     
  3. Rahi
    Offline

    Rahi Regular Member
    • 36/49

    بہت عمدہ شئیرنگ ہے، شکریہ
     
  4. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    :pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:​
     
  5. sweet love
    Offline

    sweet love Newbi
    • 16/16

    Hahahaha Hahahaha
     

Share This Page